مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 155: سطر 155:
*[[التمہید فی علوم القرآن]] ( [[محمدہادی معرفت]])(۱۳۸۵ش)<ref>ہاشم‌زادہ، «کتابشناسی علوم قرآن»، ص۳۹۵، ۳۹۶، ۳۹۷، ۴۰۱، ۴۰۸؛ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۱۱-۱۹.</ref>
*[[التمہید فی علوم القرآن]] ( [[محمدہادی معرفت]])(۱۳۸۵ش)<ref>ہاشم‌زادہ، «کتابشناسی علوم قرآن»، ص۳۹۵، ۳۹۶، ۳۹۷، ۴۰۱، ۴۰۸؛ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۱۱-۱۹.</ref>
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
==مرتبط رسومات==
[[ملف:مراسم قرآن به سر گرفتن نجف سال 1395.jpg|تصغیر|[[نجف]] میں شب قدر کو قرآن سروں پر رکھنے کا منظر]]
قرآن مسلمانوں کی انفرادی زندگی کے ساتھ ساتھ ان کی اجتماعی زندگی میں بھی ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔ [[ختم قرآن]] کی عمومی محلفیں مختلف [[مسجد|مساجد]] اور دیگر مذہبی مقامات جیسے [[امام بارگاہوں]]، [[ائمہ معصومین]] اور [[امام زادگان]] کے حرم حتی مختلف افراد اپنے گھروں میں بھی ختم قرآن کی نشستیں برگزار کرتے ہیں۔<ref>«آداب ختم قرآن در ماہ رمضان»، گلستان قرآن، ص۳۶.</ref>
[[قرآن سروں پر اٹھانا]] شب قدر کے ایام میں شیعوں کی مراسمات میں سے ایک ہے۔ اس رسم میں قرآن کو سروں پر اٹھا کر خدا کو اپنی عزت و جلالت اور [[چودہ معصومین]] کا واسطہ دے کر اپنی گناہوں سے مغفرت مانگی جاتی ہے۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/Question/View/64090/ «مراسم قرآن بہ سر گرفتن»، پایگاہ اطلاع‌رسانی حوزہ.]</ref>
مسلمانوں کے تمام رسمی اور غیر رسمی مراسمات جیسے شادی بیاہ اور مجالس عزاداری وغیرہ کا آغاز بھی قرآن کی کچھ آیات کی تلاوت کے ذریعے ہوتا ہے۔<ref>موسوی آملی، قرآن در رسوم ايرانی، ۱۳۸۴، ص۴۷.</ref>


== قرآن کا حادث یا قدیم ہونا ==
== قرآن کا حادث یا قدیم ہونا ==
confirmed، templateeditor
9,057

ترامیم