مندرجات کا رخ کریں

"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 59: سطر 59:


==خلافت ==
==خلافت ==
[[معاویہ بن یزید|معاویہ بن یزید بن معاویہ]] کے خلافت سے کنارہ کشی کرنے کے بعد [[امویوں]] نے مروان کو خلیفہ منتخب کیا۔<ref>الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref> مروان حکومت کو استحکام بخشنے کیلئے شروع میں جابیہ ( شمال حوران) گیا اور وہاں کے لوگوں کو اپنی طرف دعوت دی۔ اردن کے لوگوں نے ۶۴ قمری میں اسکی بیعت کی۔ پھر وہ شام واپس آیا اور حکومت کے ترقیاتی کاموں میں مشغول ہو گیا۔  شام میں [[ضحاک بن قیس فہری]] نے لوگوں کو [[عبداللہ بن زبیر]] کی بیعت کی دعوت دی تو اسی وجہ سے مروان بن حکم سے اس کی جنگ کا آغاز ہوا جس میں ضحاک نے شکست کھائی اور مارا گیا۔<ref>ابن حجر العسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۲۰۴</ref>
[[معاویہ بن یزید|معاویہ بن یزید بن معاویہ]] کے خلافت سے کنارہ کشی کرنے کے بعد [[امویوں]] نے مروان کو خلیفہ منتخب کیا۔<ref> الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref> مروان حکومت کو استحکام بخشنے کیلئے شروع میں جابیہ (شمال حوران) گیا اور وہاں کے لوگوں کو اپنی طرف دعوت دی۔ اردن کے لوگوں نے [[سنہ 64 ہجری]] میں اسکی بیعت کی۔ پھر وہ شام واپس آیا اور حکومت کے ترقیاتی کاموں میں مشغول ہو گیا۔  شام میں [[ضحاک بن قیس فہری]] نے لوگوں کو [[عبداللہ بن زبیر]] کی بیعت کی دعوت دی تو اسی وجہ سے مروان بن حکم سے اس کی جنگ کا آغاز ہوا جس میں ضحاک نے شکست کھائی اور مارا گیا۔<ref> ابن حجر العسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۲۰۴</ref>


مروان نے اپنی حکومت کو توسعہ دینے کیلئے [[مصر]] کی طرف لشکر کشی کی وہاں کے لوگ عبداللہ بن زبیر کی بیعت کرنے والے تھے اس نے انہیں اپنا مطیع بنا لیا اور اپنے بیٹے [[عبدالملک بن مروان|عبدالملک]] کو وہاں کی حکومت دے دی۔ پھر مروان شام واپس آ گیا اور تھوڑی سی گزارنے کے بعد مر گیا۔<ref>الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref>
مروان نے اپنی حکومت کو توسعہ دینے کیلئے [[مصر]] کی طرف لشکر کشی کی وہاں کے لوگ عبداللہ بن زبیر کی بیعت کرنے والے تھے اس نے انہیں اپنا مطیع بنا لیا اور اپنے بیٹے [[عبدالملک بن مروان|عبدالملک]] کو وہاں کی حکومت دے دی۔ پھر مروان شام واپس آ گیا اور تھوڑی سی گزارنے کے بعد مر گیا۔<ref> الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref>


اس کی مختصر حکومت کے اہم اقدامات میں سے شامی دینار کا اجرا تھا جس پر «[[سورہ اخلاص|قل ہو اللہ احد]]»  کی آیت کندہ تھی۔<ref>ابن حجر العسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۲۰۴</ref>
اس کی مختصر حکومت کے اہم اقدامات میں سے شامی دینار کا اجرا تھا جس پر «[[سورہ اخلاص|قل ہو اللہ احد]]»  کی آیت کندہ تھی۔<ref> ابن حجر العسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۲۰۴</ref>


==وفات==
==وفات==
گمنام صارف