مندرجات کا رخ کریں

"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 63: سطر 63:

==وفات==
==وفات==
مروان نے  [[یزید]] کی وفات کے بعد  ام خالد بنت ہاشم بن عتبہ بن ربیعہ ( یزید کی بیوی اور خالد بن یزید کی والدہ) کے ساتھ شادی کی تا کہ ام خالد اس کیلئے بچہ جنے۔<ref>المقدسی، البدءوالتاریخ، مکتبۃ الثقافۃ الدینیۃ، ج۶، ص۵۷</ref> ایک دن لوگوں کے اکٹھ میں خالد بن یزید کو خطاب کرتے ہوئے اس ماں کو کچھ ناسزا باتیں کہیں؛ یہ بات خالد کی نارضایتی کا موجب بنی اور اس نے ماں سے اس کی شکایت کی۔  ام خالد نے اس کے جواب میں خاموشی اختیار کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ مروان سے کوئی غیر پسندیدہ بات نہیں سنے گی۔اس ماجرا کے بعد ام خالد نے مروان کو زہر دے مار دیا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۵، ص۳۱؛ ابن الجوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۶، ص۴۹.</ref>
مروان نے  [[یزید]] کی وفات کے بعد  ام خالد بنت ہاشم بن عتبہ بن ربیعہ ( یزید کی بیوی اور خالد بن یزید کی والدہ) کے ساتھ شادی کی تا کہ ام خالد اس کیلئے بچہ جنے۔<ref>المقدسی، البدءوالتاریخ، مکتبہ الثقافہ الدینیہ، ج۶، ص۵۷</ref> ایک دن مجمع میں خالد بن یزید کو خطاب کرتے ہوئے اس کی ماں کو کچھ ناسزا باتیں کہیں؛ یہ بات خالد کی نارضایتی کا موجب بنی اور اس نے ماں سے اس کی شکایت کی۔  ام خالد نے اس کے جواب میں خاموشی اختیار کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ مروان سے کوئی غیر پسندیدہ بات نہیں سنے گی۔ اس ماجرا کے بعد ام خالد نے مروان کو زہر دے مار دیا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۵، ص۳۱؛ ابن الجوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۶، ص۴۹.</ref>

بعض تاریخی روایات کے مطابق اس نے سوتے میں مروان کے منہ پر تکیہ رکھ کر مار دیا۔<ref>ابن العمرانی، الإنباء، ۱۴۲۱ق، ص۴۹</ref> ایک اور نقل کے مطابق وہ طاعوں کی بیماری میں مبتلا ہوا اور اس سے مر گیا۔<ref>الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref>
بعض تاریخی روایات کے مطابق اس نے سوتے میں مروان کے منہ پر تکیہ رکھ کر مار دیا۔<ref>ابن العمرانی، الإنباء، ۱۴۲۱ق، ص۴۹</ref> ایک اور نقل کے مطابق وہ طاعون کی بیماری میں مبتلا ہوا اور اس سے مر گیا۔<ref>الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref>

مروان کی حکومت ۹ یا ۱۰ مہینوں تک باقی رہی۔اس نے سال ۶۵ کے رمضان کے ابتدا میں ۶۴ سال کی عمر میں وفات پائی۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۳، ص۱۳۸۹</ref> اس نے مرنے سے پہلے اپنے بیٹے عبدالملک کو اپنا ولی عہد بنا دیا اور دوسرے بیٹے عبد العزیز کو دوسرا ولی عہد منصوب کیا۔مروان کی موت کے بعد عبدالملک کو  خلافت ملی اور شام کے لوگوں نے اس کی بیعت کی۔<ref>ابن قتیبۃ الدینوری، الإمامۃ و السیاسۃ، ۱۴۱۰ق، ج۲، ص۲۳</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف