مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 109: سطر 109:
== قرآن کے مضامین==
== قرآن کے مضامین==
قرآن میں مختلف موضوعات جیسے [[اصول عقاید|اعتقادات]]، [[اخلاق]]، [[احکام شرعی|احکام]]، گذشتہ امتوں کی داستانیں، منافقوں اور مشرکوں سے مقابلہ وغیرہ پر مختلف انداز میں بحث کی گئی ہے۔ قرآن میں مطرح ہونے والے اہم موضوعات میں سے بعض یہ ہیں: [[توحید]]، [[معاد]]، صدر اسلام کے واقعات جیسے رسول اکرم(ص) کے [[غزوات]]، [[قصص القرآن]]، عبادات اور تعزیرات کے حوالے سے اسلام کے بینادی احکام، اخلاقی فضایل اور رذایل اور [[شرک]] و نفاق سے منع وغیرہ۔ <ref>خرمشاہی، «قرآن مجید»، ص۱۶۳۱، ۱۶۳۲.</ref>
قرآن میں مختلف موضوعات جیسے [[اصول عقاید|اعتقادات]]، [[اخلاق]]، [[احکام شرعی|احکام]]، گذشتہ امتوں کی داستانیں، منافقوں اور مشرکوں سے مقابلہ وغیرہ پر مختلف انداز میں بحث کی گئی ہے۔ قرآن میں مطرح ہونے والے اہم موضوعات میں سے بعض یہ ہیں: [[توحید]]، [[معاد]]، صدر اسلام کے واقعات جیسے رسول اکرم(ص) کے [[غزوات]]، [[قصص القرآن]]، عبادات اور تعزیرات کے حوالے سے اسلام کے بینادی احکام، اخلاقی فضایل اور رذایل اور [[شرک]] و نفاق سے منع وغیرہ۔ <ref>خرمشاہی، «قرآن مجید»، ص۱۶۳۱، ۱۶۳۲.</ref>
== قرآن کے مندرجات ==
قرآن کے مضامین اور معاین بہت متعدد، متنوع [مختلف النوع]، ایک دوسرے سے وابستہ اور "دہرائی و اعادت کی تازگی سے سرشار" ہیں۔ قرآن میں [[توحید]] اور خداوند متعال کے بارے میں تفکر و تدبر کی طرف دعوت، ایمان کی طرف بلاوا [[شرک]]، [[نفاق]] اور [[ارتداد]] کی نفی اور ان سے نہی کے ہمراہ، رب النوعوں سے انکار، شیطان کے اعمال کی تردید، بت پرستی کا انکار، اور [[حضرت آدم علیہ السلام|آدم]] سے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|خاتم(ص)]] تک قصص انبیاء کے بعض گوشوں کی طرف اشارہ، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر(ص)]] کے معاصر عام عربوں کی زندگی اور ان کے سوالات کی طرف اشارہ منجملہ: اہلۀ قمر (یا مہینے کے دوران چاند کی مختلف کیفیات) کے بارے میں یا حتی [[حیض]] کے مسائل کے بارے میں؛ زندگی کے قلیل و مختصر اور اس کے مظاہر ـ جیسے مال دنیا (مال پرستی اور مال اندوزی سے نہی کے ساتھ)، اور اس کے عیش و آرام اور بیٹوں کے مالک ہونے اور باغ و بستان پر فخر کرنے ـ کے لہو و لعب ہونے؛ وحی اور قرآن کی تنزیل و تاویل کی جانب اشاروں سے ـ میراث اور ترکے کی ترتیب و تنظیم اور سہم الارث کے تعین، زناکاروں کو درے مارنے، چوروں کے ہاتھ کاٹنے، مختلف قسم کی تحلیل اور تحریم ([[حلال]] کرنا اور [[حرام]] کرنے) جیسے ـ فقہی احکام تک؛ اور اخلاقی احکام ـ جیسے بےنواؤں کی دستگیری اور مسکینوں کا پیٹ بھرنے سے حقوق والدین کی رعایت اور ان کے غیر معمولی احترام تک، اور اخلاقی مفاسد اور برائیوں ـ منجملہ افلاس کے خوف سے یا جاہلی روایات کی بنیاد پر، سودخوری ـ سے نہی اور اخلاقی نیکیوں کو رو بہ عمل لانے کی تلقین تک؛ [[صدق]] و [[اخلاص]] سے فرشتوں اور ان کی مختلف قسموں کی توصیف اور ان کے اعمال اور فرائض، اور دسوں اور سینکڑوں موضوعات کو ایک دوسرے سے مربوط انداز میں بیان کیا گیا ہے۔<ref>خرمشاهی، دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص 1631-1632۔</ref>
نتیجہ یہ کہ قرآن کے اصل مضامین کچھ یوں ہیں:
{{ستون آ|2}}
# [[غزوہ|غزوات]]، [[ہجرت نبی|ہجرت رسول اللہ(ص)]] وغیرہ جیسے تاریخی واقعات کی طرف اشارہ،
# قصص انبیاء [انبیاء کے قصے] اور دیگر حکایات،
# توحیدی تفکر اور [[ایمان]] اور [[اسلام]] کی دعوت،
# [[شرک]] و [[نفاق]] سے نہی،
# معاد شناسی (اخروی عالموں (realm) اور حیات بعد از موت کی توصیف،
# فرشتہ شناسی (نیز [[شیطان]] اور شیاطین نیز [[جنات]] کے بارے میں بحث)،
# فقہی احکام،
# اخلاقی احکام (منجملہ: وعظ و ارشاد اور امر و نہی کی مختلف قسمیں)،
# [[آیت|آیات]] الہی اور آفاق و انفس کے حیران کرنے والے حالات و کیفیات کی طرف توجہ دلانا (جو [[برہان نظم]] اور [[برہان اتقان صنع|اتقان صنع]] کے مشابہ ہے)
# سابقہ شریعتوں اور کتب و صحف کی طرف اشارہ،
# انسان کی خلقت کی داستان اور نفسیاتی انسان شناسی۔<ref>خرمشاهی، دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1632۔</ref>
{{ستون خ}}


== آیت اور سورہ ==
== آیت اور سورہ ==
confirmed، templateeditor
9,120

ترامیم