"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi م (←نزول) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
|} | |} | ||
{{اسلام-عمودی}} | {{اسلام-عمودی}} | ||
'''قرآن کریم''' یا '''قرآن''' [عربی میں '''القرآن الکریم'''] دین [[اسلام]] کی مقدس کتاب ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن خدا کا کلام ہے جسے فرشتہ [[وحی]]، [[جبرائیل]] کے ذریعے [[حضرت محمد(ص)]] پر نازل کیا گیا ہے۔ مسلمان قرآن کے الفاظ اور معانی دونوں کو خدا کی طرف سے نازل شدہ جانتے ہیں۔ پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں قرآن کی [[آیت|آیتیں]] مختلف چیزوں جیسے حیوانات کی کھال، کھجور کی شاخیں، کاغذ اور کپڑے وغیرہ پر جدا جدا طور پر لکھی ہوئی تھیں جنہیں آپ(ص) کے بعد [[صحابہ]] نے اکٹھا کر کے کتاب کی شکل دے دی۔ | '''قرآن کریم''' یا '''قرآن''' [عربی میں '''القرآن الکریم'''] دین [[اسلام]] کی مقدس کتاب ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن خدا کا کلام ہے جسے فرشتہ [[وحی]]، [[جبرائیل]] کے ذریعے [[حضرت محمد(ص)]] پر نازل کیا گیا ہے۔ مسلمان قرآن کے الفاظ اور معانی دونوں کو خدا کی طرف سے نازل شدہ جانتے ہیں۔ پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں قرآن کی [[آیت|آیتیں]] مختلف چیزوں جیسے حیوانات کی کھال، کھجور کی شاخیں، کاغذ اور کپڑے وغیرہ پر جدا جدا طور پر لکھی ہوئی تھیں جنہیں آپ(ص) کے بعد [[صحابہ]] نے اکٹھا کر کے کتاب کی شکل دے دی۔ | ||