"حضرت نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
| اہم واقعات = کشتی بنانا، [[طوفان نوح|طورفان]] | | اہم واقعات = کشتی بنانا، [[طوفان نوح|طورفان]] | ||
}} | }} | ||
'''حضرت | '''حضرت نوحؑ''' [[اولو العزم]] [[پیغمبر|پیغمبروں]] میں سے ہیں۔ آپ پہلے پیغمبر ہیں جن کی نبوت کے زمانے میں [[عذاب]] نازل ہوا ہے۔ حضرت نوح نے تقریبا 950 سال اپنی قوم کو یکتا پرستی کی دعوت دی۔ لیکن ان کی قوم ان پر ایمان نہیں لائی اس بنا پر خدا نے انہیں [[طوفان نوح|طوفان]] کے ذریعے عذاب میں مبتلا کر دیا۔ حضرت نوحؑ نے [[خدا]] کے حکم سے [[ایمان|مؤمنین]] اور ہر قسم کے حیوانات کے ایک جوڑے کو [[طوفان نوح|طوفان]] سے بچانے کیلئے [[کشتی نوح|کشتی]] بنائی۔ [[قرآن]] میں حضرت نوح کو پہلے صاحب [[شریعت]] اور صاجب کتاب پیغمبر کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے۔ قرآن کی مختلف سورتوں میں حضرت نوح اور ان کی داستان کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ قرآن کے ایک [[سورت|سورہ]] کا نام بھی ان کے نام پر ہے۔ آپ طولانی عمر گزارنے کی وجہ سے '''شیخ الانبیاء''' کے نام سے مشہور ہیں۔ بعض علماء [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|امام زمانہؑ]] کی طولانی عمر پر ہونے والے اعتراض کے جواب میں حضرت نوح کی عمر سے استناد کرتے ہیں۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
سطر 197: | سطر 197: | ||
[[fr:Nuh (a)]] | [[fr:Nuh (a)]] | ||
[[id:Nabi Nuh as]] | [[id:Nabi Nuh as]] | ||
[[زمرہ:قرآن میں انبیا]] | [[زمرہ:قرآن میں انبیا]] |