مندرجات کا رخ کریں

"مرجع تقلید" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مرجع تقلید'''، اس [[مجتہد]] کو کہا جاتا ہے جس کے [[فتوا|فتوے]] کے پر فقہی مسائل میں [[شیعہ]] عمل کرتے ہیں اور مالی شرعی واجبات اس کے حوالے کرتے ہیں۔ [[شیعہ اثنا عشری]] میں [[مرجع تقلید|مرجعیت]] سب سے اعلی مقام ہے اور یہ مقام انتصابی اور کسی کی طرف سے منصوب کرنا نہیں بلکہ [[شیعہ]] اپنے ان علما سے جو اس امر کی شناخت کی صلاحیت رکھتے ہیں ان سے سوال جواب اور تحقیق کے بعد کسی کو اس مقام کا اہل قرار دیتے ہیں۔ اس مقام کی سب سے اہم شرط دوسرے مجتہدوں سے اعلم ہونا ہے۔ اور جو لوگ ان کی پیروی کرتے ہیں انہیں مقلد کہا جاتا ہے۔ مراجع تقلید کے [[فقہ|فقہی]] نظریات اکثر اوقات [[توضیح المسائل]] نامی کتاب میں منتشر ہوتے ہیں۔
'''مرجع تقلید'''، شیعوں کے یہاں اس [[مجتہد]] کو کہا جاتا ہے جس کے [[فتوا|فتوے]] پر فقہی مسائل میں عمل کرتے ہیں اور اپنے وجوہات شرعیہ ان کے حوالے کرتے ہیں۔ [[شیعہ اثنا عشری]] میں [[مرجع تقلید|مرجعیت]] سب سے اعلی مقام ہے اور یہ مقام انتصابی ہے یعنی کسی کی طرف سے مصوب شدہ نہیں بلکہ [[شیعہ]] اس امر کی شناخت کی صلاحیت رکھتے والے علماء سے سوال جواب اور تحقیق کے بعد کسی کو اس مقام کا اہل قرار دیتے ہیں۔ اس مقام کی سب سے اہم شرط دوسرے مجتہدوں سے اعلم ہونا ہے۔ جو لوگ ان کی پیروی کرتے ہیں انہیں مقلد کہا جاتا ہے۔ مراجع تقلید کے [[فقہ|فقہی]] نظریات اکثر اوقات [[توضیح المسائل]] نامی کتاب میں منتشر ہوتے ہیں۔

[[شیعہ]] آبادی کی کثرت اور جغرافیایی وسعت کے پیش نظر ہر دور میں کئی مجتہد اس منصب پر فائز ہوتے ہیں۔اور بہت کم موارد میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ شیعوں میں سے صرف ایک شخص مرجع تقلید کے طور پر موجود ہو۔ ان افراد کو بعض محترم عناوین جیسے؛ [[آیت اللہ العظمی]] اور [[آیت اللہ]] کے لقب سے پکارتے ہیں۔ شیعہ اکثر مراجع تقلید، عراق میں ([[نجف]]، [[کربلا]]،‌ [[سامرا]]) اور ایران میں ([[قم]]،‌ [[مشہد]]،‌ اصفہان اور [[تہران]]) میں ہوتے ہیں۔

confirmed، templateeditor
5,871

ترامیم