مندرجات کا رخ کریں

"سیدہ نفیسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 64: سطر 64:
7۔ مقریزی ان کی توصیف میں لکھتے ہیں: سیدہ نفیسہ نے پرہیز گاری اور ترک دنیا میں عالمی شہرت حاصل کر لی تھی۔<ref>مقریزی، المواعظ والاعتبار، ۱۹۹۷م، ج۲، ص۶۳۸ـ۶۳۹. </ref>
7۔ مقریزی ان کی توصیف میں لکھتے ہیں: سیدہ نفیسہ نے پرہیز گاری اور ترک دنیا میں عالمی شہرت حاصل کر لی تھی۔<ref>مقریزی، المواعظ والاعتبار، ۱۹۹۷م، ج۲، ص۶۳۸ـ۶۳۹. </ref>
   
   
8۔ ابن خلکان تحریر کرتے ہیں: سیدہ نفیسہ نقل [[روایات]] میں مہارت رکھتی تھیں اور بعض مشاہیر اور بزرگان نے ان سے [[احادیث]] نقل کی ہیں۔
8۔ ابن خلکان تحریر کرتے ہیں: سیدہ نفیسہ نقل [[روایات]] میں مہارت رکھتی تھیں اور بعض مشاہیر اور بزرگان نے ان سے [[احادیث]] نقل کی ہیں۔<ref>ابن خلکان، وفیات الاعیان، دار صادر، ج۵، ص۴۲۳ـ۴۲۴ </ref>
   
   
9۔ صالح الوردانی لکھتے ہیں: سیدہ نفیسہ خوف خدا میں بیحد گریہ کرتی تھیں، حافظ قرآن تھیں اور علم تفسیر سے آگاہی رکھتی تھیں۔
9۔ صالح الوردانی لکھتے ہیں: سیدہ نفیسہ خوف خدا میں بیحد گریہ کرتی تھیں، حافظ قرآن تھیں اور علم تفسیر سے آگاہی رکھتی تھیں۔<ref>الوردانی، الشیعہ فی مصر، ۱۴۱۴ق، ص۱۰۹. </ref>




'''کرامات'''
'''کرامات'''


سیدہ نفیسہ کے سلسلہ میں کثرت سے کرامات کتابوں میں ان سے منسوب ہیں۔ جیسے مریضوں کو شفا دینا اور حتی مصر اور دریائے نیل کو خشک سالی سے نجات دلانا۔
سیدہ نفیسہ کے سلسلہ میں کثرت سے کرامات کتابوں میں ان سے منسوب ہیں۔<ref> برای نمونہ نک: ابن تغری بردی،النجوم الزاہره، وزاره‌‌ ال‍ث‍ق‍اف‍ہ‌ و‌الارش‍اد‌ ال‍ق‍وم‍ی‌، ج۲، ص۱۸۶ </ref> جیسے مریضوں کو شفا دینا<ref>ابوکف، آل بیت النبی فی مصر، ۱۹۷۵م، ص۱۰۷؛ محلاتی، ریاحین الشریعہ، دار الکتب الاسلامیہ، ج۵، ص۸۷ـ۸۸؛ مقریزی، المواعظ والاعتبار، ۱۹۹۷م، ج۲، ص۶۴۱. </ref> اور حتی مصر اور دریائے نیل کو خشک سالی سے نجات دلانا۔<ref>شبلنجی، نورالابصار، قاہره، ص۲۵۶؛ محلاتی، ریاحین الشریعہ، دار الکتب الاسلامیہ، ج۵، ص۸۵. </ref>


==شاگرد==
==شاگرد==
گمنام صارف