مندرجات کا رخ کریں

"سیدہ نفیسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 64: سطر 64:
==وفات==
==وفات==

سیدہ نفیسہ سن 208 ھ میں مریض اور صاحب فراش ہو گئیں اور اسی سال ماہ [[مبارک رمضان]] میں شب [[جمعہ]] میں ان کی بیماری نے شدت اختیار کر لی۔ نقل ہوا ہے کہ وہ [[تلاوت قرآن]] کی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہوئیں۔
سیدہ نفیسہ سن 208 ھ میں مریض اور صاحب فراش ہو گئیں اور اسی سال ماہ مبارک [[رمضان]] میں شب جمعہ میں ان کی بیماری نے شدت اختیار کر لی۔ نقل ہوا ہے کہ وہ تلاوت [[قرآن]] کی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہوئیں۔

اسحاق موتمن جو ان کی بیماری کے ایام میں [[مدینہ]] میں تھے۔ وہ خط کے ذریعہ ان کی بیماری سے آگاہ ہوئے اور جس دن وہ مصر پہچے اسی دن سیدہ نفیسہ کا انتقال ہو چکا تھا اور لوگ ان کے کفن دفن کی تیاریاں کر رہے تھے۔ اسحاق کا ارادہ تھا کہ وہ ان کا جنازہ مدینہ لے جائیں لیکن مصر کے لوگوں کی خواہش تھی کہ انہیں مصر میں ہی دفن کیا جائے۔ وہ لوگ حاکم مصر کے پاس گئے اور اس سے چاہا کہ وہ اسحاق کو سیدہ کی میت مدینہ لے جانے سے روکیں۔ لوگوں کا حاکم کو واسطہ بنانا بھی کام نہیں آیا۔ لوگوں نے بہت سا مال جمع کیا اور ان کے پاس لے گے تا کہ اس کی وجہ سے اپنا ارادہ بدل لیں لیکن انہوں نے قبول نہیں کیا۔ لیکن آخر کار انہوں نے ایک خواب دیکھا جس کے بعد انہوں نے اپنا ارادہ بدل دیا۔ گویا انہوں نے خواب میں [[رسول خدا (ص)]] کو دیکھا انہوں نے فرمایا کہ لوگوں سے پیسا قبول نہ کرو لیکن اپنی بیوی کو یہیں دفن کر دو۔

گمنام صارف