مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 207: سطر 207:
[[امام حسین علیہ السلام|امامؑ]] نے فرمایا: "درست کہہ رہے ہو اے زہیر؛ لیکن میں کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کروں گا"۔<ref>الطبری، وہی ماخذ، ص409؛ مسکویه، وہی ماخذ، ص68 و ابن اثیر، وہی ماخذ، ص52۔</ref>

یہ کہہ کر امامؑ نے اپنا سفر جاری رکھا یہاں تک کہ "[[کربلا]]" پہنچ گئے۔ [[حر بن یزید ریاحی|حر]] اور اس کے ساتھی [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] کے سامنے آکر کھڑے ہوئے اور انہیں سفر جاری رکھنے سے باز رکھا۔<ref>عبدالرزاق الموسوی المقرم، مقتل الحسینؑ، ص 192۔</ref>

[[فائل:مسیر کاروان امام حسین(ع) از مدینه تا کربلا.jpg|تصغیر|امام حسینؑ کے قافلے کا مدینہ سے کربلا اور کربلا سے مدینہ جانے والے راستے کا نقشہ]]

==امام حسینؑ کربلا میں ==
==امام حسینؑ کربلا میں ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم