مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{مشابہت|عاشورا}}
{{مشابہت|عاشورا}}
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''واقعہ کربلا''' یا '''واقعہ عاشورا''' [[سنہ 61 ہجری]] کو [[کربلا]] میں پیش آنے والے اس واقعے کو کہا جاتا ہے جس میں [[امام حسینؑ]] اور آپؑ کے اصحاب یزید کی طرف سے بھیجے گئے کوفیوں کے ایک لشکر کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ واقعہ کربلا  مسلمانوں اور خاص طور پر شیعوں کے نزدیک  تاریخ [[اسلام]] کا دلخراش ترین اور سیاہ ترین واقعہ ہے۔ [[شیعہ]] حضرات اس دن وسیع پیمانے پر [[عزاداری]] کا اہتمام کرتے ہیں۔
'''واقعہ کربلا''' یا '''واقعہ عاشورا''' [[سنہ 61 ہجری]] کو [[کربلا]] میں پیش آنے والے اس واقعے کو کہا جاتا ہے جس میں [[یزید|یزیدی]] فوج کے ہاتھوں [[امام حسینؑ]] اور آپؑ کے اصحاب ہوئے شہید ہوگئے۔ واقعہ کربلا  مسلمانوں خاص طور پر شیعوں کے نزدیک  تاریخ [[اسلام]] کا دلخراش ترین اور سیاہ ترین واقعہ ہے۔ [[شیعہ]] حضرات اس دن وسیع پیمانے پر [[عزاداری]] کا اہتمام کرتے ہیں۔

[[امام حسینؑ]] نے چار ماہ کے قریب [[مکہ]] میں قیام فرمایا۔ اس دوران کوفیوں کی طرف سے آپ کو کوفہ آنے کے دعوت نامے ارسال کیے گئے اور دوسری طرف سے یزید کے کارندے آپؑ کو حج کے دوران مکہ میں شہید کرنے کا منصوبہ بنا چکے تھے اس بناء پر آپؑ نے یزیدی سپاہیوں کے ہاتھوں قتل کے اندیشے اور اہل کوفہ کے دعوت ناموں کے پیش نظر [[8 ذی‌ الحجہ]] کو کوفہ کی جانب سفر اختیار کیا۔ کوفہ پہنچنے سے پہلے ہی آپؑ کوفیوں کی عہد شکنی اور [[مسلم بن عقیل|مسلم]] کی شہادت سے آگاہ ہو گئے کہ جنہیں آپ نے کوفہ کے حالات کا جائزہ لینے کیلئے کوفہ روانہ کیا تھا۔ تاہم آپؑ نے اپنا سفر جاری رکھا یہاں تک کہ [[حر بن یزید]] نے آپ کا راستہ روکا تو آپ [[کربلا]] کی طرف چلے گئے جہاں کوفہ کے گورنر [[عبیدالله بن زیاد]] کی فوج سے آمنا سامنا ہوا۔ اس فوج کی قیادت [[عمر بن سعد]] کے ہاتھ میں تھی۔

سطر 450: سطر 450:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:پہلی صدی ہجری کے واقعات]]
[[Category:واقعہ کربلا]]
[[Category:امام حسین]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]
[[Category:محرم کے واقعات]]

[[زمرہ:پہلی صدی ہجری کے واقعات]]
[[زمرہ:پہلی صدی ہجری کے واقعات]]
confirmed، templateeditor
8,760

ترامیم