مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{مشابہت|عاشورا}}
{{مشابہت|عاشورا}}
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''واقعہ کربلا''' یا '''واقعہ عاشورا''' سنہ 61 ہجری کو [[کربلا]] میں پیش آنے والے اس واقعے کو کہا جاتا ہے جس میں [[امام حسینؑ]] اور آپؑ کے اصحاب یزید کی طرف سے بھیجے گئے کوفیوں کے ایک لشکر کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔  واقعہ کربلا  مسلمانوں اور خاص طور پر شیعوں کے نزدیک  تاریخ [[اسلام]] کا دلخراش ترین اور سیاہ ترین واقعہ ہے۔ [[شیعہ]] حضرات اس روز وسیع پیمانے پر  [[عزاداری]] برپا کرتے ہیں۔
'''واقعہ کربلا''' یا '''واقعہ عاشورا''' [[سنہ 61 ہجری]] کو [[کربلا]] میں پیش آنے والے اس واقعے کو کہا جاتا ہے جس میں [[امام حسینؑ]] اور آپؑ کے اصحاب یزید کی طرف سے بھیجے گئے کوفیوں کے ایک لشکر کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔  واقعہ کربلا  مسلمانوں اور خاص طور پر شیعوں کے نزدیک  تاریخ [[اسلام]] کا دلخراش ترین اور سیاہ ترین واقعہ ہے۔ [[شیعہ]] حضرات اس روز وسیع پیمانے پر  [[عزاداری]] برپا کرتے ہیں۔

[[15 رجب]] [[سال 60 ہجری قمری|۶۰ق]]  کو [[معاویہ]] کی وفات اور اس کے بیٹے یزید کی حاکمیت سے اس واقعہ کا آغاز ہوا۔ حاکم [[مدینہ]] نے امام حسین سے  یزید کیلئے [[بیعت]] لینے کی کوشش کی لیکن  حسین بن علی نے  بیعت سے اجتناب کیا اور رات کو  [[مدینہ]] سے  [[مکہ]] کی طرف سفر کیا۔اس سفر میں امام  کے اہل خانہ، [[بنی ہاشم]] کی ایک جماعت اور کچھ شیعہ ان کے ہمراہ تھے۔

confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم