گمنام صارف
"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کوفیوں کے خطوط اور امامؑ کو دعوت قیام
imported>Abbasi |
imported>Abbasi |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
امام حسینؑ نے ان خطوں کے جواب دینے میں تاخیر کی یہاں تک کہ ان خطوں کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی اس موقع پر آپ نے ایک خط تحریر فرمایا۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۳۷؛ طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۳۵۳؛ یعقوبی، تاریخالیعقوبی، ج۲، ص۲۴۱؛ مفید، الارشاد، ج۲، ص۳۸.</ref> جس کا مضمون یہ تھا: | امام حسینؑ نے ان خطوں کے جواب دینے میں تاخیر کی یہاں تک کہ ان خطوں کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی اس موقع پر آپ نے ایک خط تحریر فرمایا۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۳۷؛ طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۳۵۳؛ یعقوبی، تاریخالیعقوبی، ج۲، ص۲۴۱؛ مفید، الارشاد، ج۲، ص۳۸.</ref> جس کا مضمون یہ تھا: | ||
:...میں اپنے | :...میں اپنے خاندان میں سے سب سے زیادہ با اعتماد چچازاد بھائی کو آپ کی طرف بھیج رہا ہوں تاکہ وہ مجھے آپ لوگوں کی حالات سے آگاہ کرے۔ اگر اس نے مجھے یہ خبر دی کہ آپ لوگ وہی ہو جنھوں نے مجھے خطوط میں لکھے ہیں تو میں آپ کے یہاں آؤنگا ... امام صرف وہ ہے جو کتاب خدا پر عمل پیرا ہو، عدالت قائم کرے، دین حق پر یقین رکھتا ہو اور اپنے آپ کو خدا کیلئے وقف کرے۔<ref> طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۳۵۳؛ ابناثیر، الکامل فی التاریخ، ج۴، ص۲۱.</ref> | ||
=== کوفہ میں سفیر حسینؑ === | === کوفہ میں سفیر حسینؑ === |