"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←حج واجب ہونے کے لئے استطاعت کی شرط
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←فقہی مفہوم) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
==حج واجب ہونے کے لئے استطاعت کی شرط== | ==حج واجب ہونے کے لئے استطاعت کی شرط== | ||
تمام فقہاء کا اس بات پر [[اجماع]] ہے کہ حج صرف اس صورت میں [[واجب]] ہو گا جب انسان استطاعت رکھتا ہو۔<ref>عاملی، مدارک الاحکام، ۱۴۱۱ق، ج۷، ص۳۴.</ref> یہ فتوا [[سورہ آلعمران|سورہ آلعِمران]] کی آیت نمبر 97 سے مستند ہے جس میں حج کے واجب ہونے کو استطاعت کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے: "{{قرآن کا متن|وَلِلّهِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَیهِ سَبِیلًا|ترجمہ= اور لوگوں پر واجب ہے کہ محض خدا کے لیے اس گھر کا حج کریں جو اس کی استطاعت (قدرت) رکھتے ہیں}}"۔ <ref>مراجعہ کریں: عاملی، مدارکالاحکام، ۱۴۱۱ق، ج۷، ص۳۴.</ref> | تمام فقہاء کا اس بات پر [[اجماع]] ہے کہ حج صرف اس صورت میں [[واجب]] ہو گا جب انسان استطاعت رکھتا ہو۔<ref>عاملی، مدارک الاحکام، ۱۴۱۱ق، ج۷، ص۳۴.</ref> یہ فتوا [[سورہ آلعمران|سورہ آلعِمران]] کی آیت نمبر 97 سے مستند ہے جس میں حج کے واجب ہونے کو استطاعت کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے: "{{قرآن کا متن|وَلِلّهِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَیهِ سَبِیلًا|ترجمہ= اور لوگوں پر واجب ہے کہ محض خدا کے لیے اس گھر کا حج کریں جو اس کی استطاعت (قدرت) رکھتے ہیں}}"۔ <ref>مراجعہ کریں: عاملی، مدارکالاحکام، ۱۴۱۱ق، ج۷، ص۳۴.</ref> | ||
==شرایط == | |||
فقہاء کے [[فتوا]] کے مطابق استطاعت چار چیزوں میں مطرح ہے جس میں مال، امنیت، سلامت بدن اور زمان شامل ہے اور ان چیزوں کی درج ذیل شرائط ہیں: | |||
* انسان حج کے لئے مکہ جانے نیز اس سفر سے واپس آنے تک اس کے اہل عیال میں سے واجب النفقہ افراد کے اخراجات رکھتا ہو۔ اسی طرح اس سفر کے بعد بھی اپنی اور اہل عیال کی زندگی کے اخراجات پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔<ref>نجفی، جواہرالکلام، ج۱۷، ص۲۴۸و۲۵۴و۲۵۵و۲۷۳و۲۷۴؛ بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۴۲۴ق، ج۲، ص۱۸۵.</ref> | |||
* اس کے لئے مکہ جانا ممکن ہو اور اس کی جان، مال اور عزت و آبرو<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۴۲۴ق، ج۲، ص۱۸۵.</ref> کے لئے کوئی خطرہ لاحق نہ ہو۔ <ref>نجفی، جواہرالکلام، ج۱۷، ص۲۷۹و۲۸۱؛ بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۴۲۴ق، ج۲، ص۱۸۵.</ref> | |||
* مکہ جانے نیز وہاں اعمال حج بجا لانے کی طاقت رکھتا ہو۔<ref>نجفی، جواہرالکلام، ج۱۷، ص۲۷۹و۲۸۱؛ بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۴۲۴ق، ج۲، ص۱۸۵.</ref> | |||
* مکہ جانے نیز مخصوص ایام میں حج کے مناسک انجام دینے کے لئے مناسب وقت موجود ہو۔<ref>نجفی، جواہرالکلام، ج۱۷، ص۲۷۹و۲۸۱؛ بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۴۲۴ق، ج۲، ص۱۸۵.</ref> | |||
==مالی استطاعت== | ==مالی استطاعت== |