مندرجات کا رخ کریں

"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

915 بائٹ کا اضافہ ،  20 فروری 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«{{مشابہت|استطاعت}} '''استطاعت'''، ایک فقہی اصطلاح اور حج واجب ہونے کی شرائ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{مشابہت|استطاعت}}
{{مشابہت|استطاعت}}
'''استطاعت'''، ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح اور حج واجب ہونے کی شرائط میں سے ایک ہے۔ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 97 <font color=green>{{حدیث|'''وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَ مَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّـهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ'''}}</font> ترجمہ:اور اللہ کے لئے لوگوں پر اس گھر کا حج کرنا واجب ہے اگر اس راہ کی استطاعت رکھتے ہوں اور جو کافر ہوجائے تو خدا تمام عالمین سے بے نیاز ہے۔ اور دیگر اسلامی روایات کی روشنی میں اسلامی مذاہب کے فقہا نے استطاعت کو حج واجب ہونے کی مہم شرط قرار دیا ہے۔
'''استطاعت'''، ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح اور [[حج]] [[واجب]] ہونے کی شرائط میں سے ایک ہے۔ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 97 <font color=green>{{حدیث|'''وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَ مَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّـهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ'''}}</font> ترجمہ:اور اللہ کے لئے لوگوں پر اس گھر کا حج کرنا واجب ہے اگر اس راہ کی استطاعت رکھتے ہوں اور جو کافر ہوجائے تو خدا تمام عالمین سے بے نیاز ہے۔ اور دیگر اسلامی روایات کی روشنی میں اسلامی مذاہب کے فقہا نے استطاعت کو حج واجب ہونے کی مہم شرط قرار دیا ہے۔
 
[[شیعہ]] فقہا کے مطابق مالی اعتبار سے وہ شخص مستطیع کہلاتا ہے جو اپنی روزمرہ کی احتیاجات کے علاوہ مکان، گھریلو ضروریات کی چیزیں، خود اور ان لوگوں کے سال کا خرچہ جنکی کفالت کرنا اس پر فرض ہے اور سفر کے اخراجات حج سے پہلے اس کے پاس ہونے چاہیے۔ مالی استطاعت کسی اور کی طرف سے مدد کرنے یا سفر کے اخراجات برداشت کرنے سے بھی حاصل ہوتی ہے۔ تمام اسلامی مذاہب کے فقہا اس بات کے قائل ہیں کہ اگر لوگوں کا قرض یا اللہ کا قرض جیسے [[خمس]] اور [[زکات]] ادا کرنے سے حج کا سفر ناممکن ہوتا ہو تو یہ مالی استطاعت کے لئے مانع بنتا ہے۔
<!--  
<!--  
به نظر مشهور فقهای [[شیعه]]، مستطیع مالی کسی است که علاوه بر نیازهای عادی زندگی خود مانند مسکن و اثاث منزل، مخارج کسانی که عرفا و شرعا [[نفقه]] آنها بر عهده اوست، زاد و راحله یا قیمت آنها را پیش از سفر حج داشته باشد. استطاعت مالی، با بخشش یا در اختیار گذاشتن زاد و راحله از جانب شخصی دیگر هم حاصل می‌شود. تمام فقهای مذاهب اسلامی داشتن دَین یا [[قرض]] (چه قرض به مردم و چه قرض یا دین الهی مانند [[زکات]] و [[خمس]]) را در صورتی که با ادای آن، امکان سفر حج از میان برود، مانع استطاعت مالی دانسته‌اند.

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,894

ترامیم