تبادلۂ خیال:تاریخ تشیع (کتاب)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Waziri: آقای وزیری اس مدخل کو دقیق پڑھیں اور اس کی ارزیابی کریں۔--Hakimi (تبادلۂ خیال) 18:25، 27 دسمبر 2022ء (UTC)

باعرض سلام

مدخل کا عنوان اگر انگریزی کا دیا جاتا تو شاید مناسب تھا--Hakimi (تبادلۂ خیال) 05:14، 24 دسمبر 2022ء (UTC)

تالیف کا محرک

@Mohsin:

سلام

اس عنوان کے ذیل میں پہلا جملہ میرے خیال میں واضح نہیں ہے اس کی جگہ اگر یہ جملہ ہو تو بہتر نہیں ہے؟

دستیاب دستاویزات خاص کر تاریخی منابع کی روشنی میں شیعہ مذہب کی پیدائش اور ترویج کے علل و اسباب کا جائزہ لینا اس کتاب کی بینادی محرکات میں سے ہے۔Waziri (تبادلۂ خیال)

امام علی و شیخین

@Mohsin:

اس پیراگراف کا ترجمہ واضح نہیں ہے۔--Hakimi (تبادلۂ خیال) 18:23، 27 دسمبر 2022ء (UTC)