ویکی شیعہ:اعداد کی گنتی

ویکی شیعہ سے
(اردو اعداد سے رجوع مکرر)

اعداد کی گنتی ہر زبان میں مختلف ہے اگرچہ ممکن ہے اعداد لکھنے میں یکساں ہوں لیکن پڑھنے میں مختلف ہوتے ہیں۔ یہاں پر بعض وہ زبانیں جو عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہیں ان کے اعداد کی ترکیب اور پڑھنے کا طریقہ لکھا گیا ہے۔

عدد
(عربی)
عدد
(اردو)
اردو عربی فارسی پنجابی انگریزی پشتو ترکیب فارسی ترکیب عربی عدد (فارسی)
لفظ ترکیب
0 0 صفر صفر صفر صفر صفر ۰
1 1 ایک واحد یک ہِک یَو ۱
2 2 دو اثنان دو دو دوَه ۲
3 3 تین ثلاثۃ سہ ترے/تِن درے ۳
4 4 چار أربعة چہار چار سَلور ۴
5 5 پانچ خمسة پنج پنج پِینزہ ۵
6 6 چھ ستة شش چھ شپَگ ۶
7 7 سات سبعۃ ہفت سَت اُووۀ ۷
8 8 آٹھ ثمانیۃ ہشت اَٹھ اَتۀ ۸
9 9 نو تسعۃ نہ نو نهۀ ۹
10 10 دَس عشرۃ دہ دَہ لَس ۱۰
11 11 گیارہ أحد عشر یازدہ یاراں یَوُولس ۱۱
12 12 بارہ اثنا عشر دوازدہ باراں دولس ۱۲
13 13 تیرہ ثلاثة عشر سیزدہ تیراں دِیارلَس ۱۳
14 14 چودہ أربعة عشر چہاردہ چوداں سوارلس ۱۴
15 15 پندرہ خمسة عشر پانزدہ پندراں پِینزلّس ۱۵
16 16 سولہ ستة عشر شانزدہ سولاں شپاڑَس ۱۶
17 17 سترہ سبعة عشر ہِفدہ ستاراں اُوولّس ۱۷
18 18 اٹھارہ ثمانية عشر ہِجدہ اٹھاراں اَتلّس ۱۸
19 19 اُنیس تسعة عشر نوزدہ اُنی نُورلس ۱۹
20 20 بِیس عشرون بیست ویہہ شَل ۲۰
21 21 اِکیس اک یس واحد وعشرون بیست و یک اِکی یَوِیش ۲۱
22 22 بائیس با یس اثنان وعشرون بیست و دو باوی دوَئِیش ۲۲
23 23 تئیس ثلاثۃ و عشرون بیست و سہ تریوی درِیش ۲۳
24 24 چوبیس أربعۃ و عشرون بیست و چہاد چَوی سَلِیرِیش ۲۴
25 25 پچیس خمسۃو عشرون بیست و پنج پنجی پِینزِیش ۲۵
26 26 چھبیس ستۃو عشرون بیست و شش چھبی شپَگِیش ۲۶
27 27 ستائیس سبعۃ و عشرون بیست و ہفت ستاوی اُوِیش ۲۷
28 28 اٹھائیس ثمانیۃ و عشرون بیست و ہشت اٹھاوی اَتِیش ۲۸
29 29 اُنتیس تسعۃ و عشرون بیست و نہ اُنَتی یَوكَم دِیرش ۲۹
30 30 تِیس ثلاثون سی تریہہ دِیرش ۳۰
31 31 اکتیس واحد وثلاثون سی و یک اِکتی ۳۱
32 32 بتیس اثنان و ثلاثون سی و دو بتی ۳۲
33 33 تینتیس ثلاثۃ و ثلاثون سی و سہ تیتی ۳۳
34 34 چونتیس أربعۃ و ثلاثون سی و چہار چونتی ۳۴
35 35 پینتیس خمسۃ و ثلاثون سی و پنج پینتی ۳۵
36 36 چھتیس ستۃ و ثلاثون سی وشش چھتی ۳۶
37 37 سینتیس سبعۃ و ثلاثون سی وہفت سینتی ۳۷
38 38 اڑتیس ثمانیۃ و ثلاثون سی وہشت اٹھتی ۳۸
39 39 اُنتالیس تسعۃ و ثلاثون سی و نہ اُنتالی ۳۹
40 40 چالیس أربعون چہل چالیہہ ۴۰
41 41 اکتالیس واحد وأربعون چہل و یک اِکتالی ۴۱
42 42 بیالیس اثنان و ‎أربعون چہل وود بتالی ۴۲
43 43 تینتالیس ثلاثۃ و أربعون چہل و سہ ترتالی ۴۳
44 44 چوالیس أربعۃ و أربعون چہل و چہار چُرتالی ۴۴
45 45 پینتالیس خمسة و أربعون چہل و پنج پنجتالی ۴۵
46 46 چھیالیس ستة و أربعون چہل و شش چھتالی ۴۶
47 47 سینتالیس سبعۃ و أربعون چہل و ہفت سنتالی ۴۷
48 48 اڑتالیس ثمانیۃ و أربعون چہل و ہشت اَٹھتالی ۴۸
49 49 اُنچاس تسعۃ و أربعون چہل و نہ اُنَنجا ۴۹
50 50 پچاس خمسون پنجاہ پنجاہ ۵۰
51 51 اکاون واحد وخمسون پنجاہ و یک اِکوَنجا ۵۱
52 52 باون اثنان و خمسون پنجاہ و دو بوَنجا ۵۲
53 53 ترپَن ثلاثۃ و خمسون پنجاہ و سہ تِرونجا ۵۳
54 54 چَوّن أربعۃ و خمسون پنجاہ و چہار چُرَنجا ۵۴
55 55 پَچپن خمسة و خمسون پنجاہ و پنج پَچوَنجا ۵۵
56 56 چھپن ستة و خمسون پنجاہ و شش چِھوَنجا ۵۶
57 57 ستاون سبعۃ و خمسون پنجاہ و ہفت سَتوَنجا ۵۷
58 58 اٹھاون ثمانیۃ و خمسون پنجاہ و ہشت اَٹھوَنجا ۵۸
59 59 اُنسٹھ تسعۃ وخمسون پنجاہ و نہ اُناٹھ ۵۹
60 60 ساٹھ ستون شصت سَٹھ ۶۰
61 61 اکسٹھ واحد وستون شصت و یک اکاٹھ ۶۱
62 62 باسٹھ اثنان و ستون شصت و دو باٹھ ۶۲
63 63 تریسٹھ ثلاثۃ و ستون شصتو سہ تریٹھ ۶۳
64 64 چونسٹھ أربعۃ و ستون شصت و چہار چونٹھ ۶۴
65 65 پینسٹھ خمسة و ستون شصت و پنج پینٹھ ۶۵
66 66 چھیاسٹھ ستة و ستون شصت و شش چھیاٹھ ۶۶
67 67 سڑسٹھ سبعۃ و ستون شصت و ہفت ستاٹھ ۶۷
68 68 ارسٹھ ثمانیۃ و ستون شصت و ہشت اٹھاٹھ ۶۸
69 69 اُنہتر تسعۃ و ستون شصت و نہ انہتِر ۶۹
70 70 ستر سبعون ہفتاد سَتِر ۷۰
71 71 اکہتر واحد وسبعون ہفتاد و یک اِکَہتر ۷۱
72 72 بَہتر اثنان و سبعون ہفتاد و دو بَہَتِر ۷۲
73 73 تہتر ثلاثۃ و سبعون ہفتاد و سہ ترہتر ۷۳
74 74 چوہتر أربعۃ و سبعون ہفتاد و چہار چرہتر ۷۴
75 75 پچہتر خمسة و سبعون ہفتاد و پنج پنجہتر ۷۵
76 76 چہتر ستة و سبعون ہفتاد و شش چھہتر ۷۶
77 77 ستتر سبعۃ و سبعون ہفتاد و ہفت ستتر ۷۷
78 78 اٹہتر ثمانیۃ و سبعون ہفتاد و ہشت اٹھہتر ۷۸
79 79 اُناسی تسعۃ و سبعون ہفتاد و نہ اُناسی ۷۹
80 80 اَسّی ثمانون ہشتاد اَسّی ۸۰
81 81 اکیاسی واحد وثمانون ہشتاد و یک اِکاسی ۸۱
82 82 بیاسی اثنان و ثمانون ہشتاد و دو بیاسی ۸۲
83 83 تراسی ثلاثۃ و ثمانون ہشتاد و سہ تِراسی ۸۳
84 84 چوراسی أربعۃ و ثمانون ہشتاد و چہار چُراسی ۸۴
85 85 پچاسی خمسة و ثمانون ہشتاد و پنج پنجاسی ۸۵
86 86 چھیاسی ستة و ثمانون ہشتاد و شش چھیاسی ۸۶
87 87 ستاسی سبعۃ و ثمانون ہشتاد و ہفت ستاسی ۸۷
88 88 اٹھاسی ثمانیۃ و ثمانون ہشتاد و ہشت اٹھاسی ۸۸
89 89 نواسی تسعۃ و ثمانون ہشتاد و نہ اُنانوے ۸۹
90 90 نوّے تسعون نود نَوّے ۹۰
91 91 اکانوے واحد وتسعون نود و یک اِکانوے ۹۱
92 92 بانوے اثنان و تسعون نود و دو بانوے ۹۲
93 93 ترانوے ثلاثۃ و تسعون نود و سہ تِرانوے ۹۳
94 94 چورانوے أربعۃ و تسعون نود و چہار چُرانوے ۹۴
95 95 پچانوے خمسة و تسعون نود و پنج پچانوے ۹۵
96 96 چھیانوے ستة و تسعون نود و شش چھیانوے ۹۶
97 97 ستانوے سبعۃ و تسعون نود و ہفت ستانوے ۹۷
98 98 اٹھانوے ثمانية وتسعون نود و ہشت اٹھانوے ۹۸
99 99 ننانوے تسعون نود و نہ نڑِنوے ۹۹
100 100 سو مئة / مائة صد سو ۱۰۰
101 101 ایک سو ایک مائۃ واحد یک صد ہِک سو ہِک ۱۰۱
102 102 ایک سو دو مائۃ اثنان دو صد ہِک سو دو ۱۰۲
1000 1000 ایک ہزار ألف ہزار ہزار ۱۰۰۰