مندرجات کا رخ کریں

"محرم کی عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{ محرم کی عزاداری}}
{{ محرم کی عزاداری}}
''' محرم کی عزاداری''' سے مراد واقعہ کربلا کی یاد میں منعقد ہونے والے خاص مراسم ہیں۔ شیعہ حضرات ہر سال محرم الحرام کے مہینے میں سنہ 61 ہجری قمری کے واقعے میں [[امام حسینؑ]] اور آپ کے اصحاب کی شہادت کو یاد کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ [[حضرت زینب]]، [[امام سجادؑ]]، [[ام البنین]] اور [[رباب]] وغیرہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے سب سے پہلے [[امام حسینؑ]] پر عزاداری منعقد کئے۔ اسی طرح [[کمیت اسدی]] اور [[دعبل خزاعی]] نے [[امام باقرؑ]]، [[امام صادقؑ]] اور [[امام رضاؑ]] کے زمانے میں امام حسینؑ کی مصیبت میں اشعار کہے ہیں۔
''' محرم کی عزاداری''' سے مراد واقعہ کربلا کی یاد میں منعقد ہونے والے خاص مراسم ہیں۔ شیعہ حضرات ہر سال محرم الحرام کے مہینے میں [[سنہ 61 ہجری]] کے واقعے میں [[امام حسینؑ]] اور آپ کے اصحاب کی شہادت کو یاد کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ [[حضرت زینب]]، [[امام سجادؑ]]، [[ام البنین]] اور [[رباب]] وغیرہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے سب سے پہلے [[امام حسینؑ]] پر عزاداری منعقد کئے۔ اسی طرح [[کمیت اسدی]] اور [[دعبل خزاعی]] نے [[امام باقرؑ]]، [[امام صادقؑ]] اور [[امام رضاؑ]] کے زمانے میں امام حسینؑ کی مصیبت میں اشعار کہے ہیں۔

شروع میں عزاداری کی ان محفلوں میں امام حسینؑ کی مصیبت کو اشعار میں بیان کرنے کے ذریعے آپؑ پر گریہ و زاری کی جات تھی لیکن رفتہ رفتہ ان محافل میں [[مرثیہ سرائی]]، [[نوحہ خوانی]] اور [[سینہ زنی]] وغیرہ بھی انجام پانے لگا۔ ایران میں [[آل بویہ]]، [[صفویہ]] اور [[قاجاریہ]] کی حکومت کے دوران عزاداری کے مراسم پورے ملک میں پھیل گئے یہاں تک کہ خاندان صفویہ کے دور حکومت میں جہاں عزاداری کے مراسم میں وسعت آئی وہاں [[شیعہ]] مذہب کو ایران کا سرکاری مذہب قرار دے دیا گیا۔ البتہ ایران کے بعض حکمرانوں جیسے نادرشاہ افشار اور رضاشاہ پہلوی کے دور حکومت میں عزاداری کو محدود کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔

سطر 171: سطر 171:
[[ar:العزاء الحسيني]]
[[ar:العزاء الحسيني]]
[[fr:Les cérémonies de deuil de Muharram]]
[[fr:Les cérémonies de deuil de Muharram]]
[[زمرہ:محرم]]
[[زمرہ:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]

[[زمرہ:محرم]]
[[زمرہ:محرم]]
[[زمرہ:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]
[[زمرہ:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]
گمنام صارف