confirmed، انٹرفیس منتظمین، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
1,961
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
''' | '''امام الفقہا'''، [[امام صادقؑ]] کے بارے میں بنائی جانے والی ایک ٹی وی سیریل ہے جس کے ہدایت کار شام کے معروف ڈائریکٹر سامی جنادی ہیں اور حامد العلی کویتی نے اس کی اسکرپٹ لکھی ہے۔ یہ سیریل کویتی کمپنی الخیرمکی کی شراکت سے تیس قسطوں میں بنائی گئی اور اسے [[عراق]] میں [[سنہ 2012ء|2012ء]] میں العراقیہ چنیل سے نشر کیا گیا ہے۔ | ||
بعض [[مراجع تقلید]] نے اس سیریل میں [[امام باقؑر]] اور [[امام صادقؑ ]] کے چہرے دکھانے کی وجہ سے اس پر تنقید کی ہے۔ | |||
اس سیریل کو [[سنہ 2021ء]] میں [[ایران]] کے عربی ٹی وی چینل الکوثر سے نشر کیا گیا۔ البتہ اس میں فنکاروں کے چہروں کو واضح طور پر نہیں دکھایا گیا تھا۔ اس سیریل میں [[امام صادقؑ]] کی [[امامت ]] کی طرف اشارہ نہ کرنے اور انہیں صرف ایک [[فقیہ]] کے عنوان سے پیش کرنے پر بھی اس سریل پر تنقید کی گئی ہے۔ | |||
== کہانی == | |||
امام الفقھا کی کہانی یہ ہے کہ اس میں [[اہل سنت]] کے درمیان [[امام جعفر صادقؑ ]] کی زندگی کو اس طرح دکھایا گیا ہے کہ آپ [[مسجد النبی ﷺ]] میں درس دے رہے ہیں وہاں شاگردوں کی تربیت کر رہے ہیں۔<ref>[https://fa۔mouood۔com/7727/news/cultural-news «سوریها و کویتیها سریال امام صادق(ع) را میسازند»]، وبسایت موعود۔</ref> پہلی قسط [[زید بن علی]] کے بارے میں ہے اور اگلی اقساط میں امام صادقؑ کے ہاتھوں [[اہل سنت]] کے [[آئمہ اربعہ ]] کی تربیت کو دکھایا گیا ہے۔ <ref>[http://www۔qudsonline۔ir/news/59642 «حرکتی نامتعارف در سریالی شیعی/تصاویر»]، وبسایت خبری-تحلیلی قدس آنلاین۔</ref> اس سریل کے ایک حصے میں [[عالم اسلام]] کی کچھ تاریخ [[بنی امیہ]] اور [[بنی عباس]] کی [[خلافت]] کے سلسلے میں جنگ اور اس زمانے کے معاشرے کے سیاسی اقتصادی، معاشرتی مسائل کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔ <ref>[https://www۔iribnews۔ir/fa/news/2123564 «سریال تاریخی امام صادق (ع) به تلویزیون آمد»]، وبسایت خبرگزاری صداوسیما۔</ref> | |||
==نشر واشاعت == | |||
سریل امام الفقھا کویتی کمپنی الخیر کی ذریعہ بنائی گئی ہے جس کو [[شیعیان کویت]] نے مالی امداد فراہم کی ہے۔ سامی جنادی شامی نے اس میں بطور ہدایتکار کام کیا ہے اور حامد العلی نے اس کی کہانی اور اسکرپٹ لکھی ہے۔ <ref>[https://fa۔mouood۔com/8936/news/cultural-news «امام الفقهاء؛ سریالی شیعی با خطایی بزرگ»]، وبسایت موعود۔</ref> یہ سیریل کویت کے قصبے الفصیل میں فلمایا گیا [[امام محمد باقر ؑ ]] اور [[امام جعفر صادق ؑ ]] کے کردار کو کویت کے اداکار خالد العامر اور [[ لبنان]] کے اداکار علی شقیر نے نبھایا ہے۔ <ref>[http://www۔qudsonline۔ir/news/59642 «حرکتی نامتعارف در سریالی شیعی/تصاویر»]، وبسایت خبری-تحلیلی قدس آنلاین۔</ref> شام کے اداکار ایمن زیدان نے (اموی خلیفہ) [[ہشام بن عبدالملک ]] کا کردار ادا کیا ہے <ref>[https://www۔mashreghnews۔ir/news/96117 «ساخت سریال امام صادق درمیان غفلت ایران»]، وبسایت مشرق۔</ref> یہ سیریل 45 منٹ دورانئے کی 30 اقساط پر مشتمل ہے۔<ref>[https://www۔iribnews۔ir/fa/news/2123564 «سریال تاریخی امام صادق (ع) به تلویزیون آمد»]، وبسایت خبرگزاری صداوسیما۔</ref> | |||
بعض ذارئع کے مطابق اس ٹی وی سریل کو [[شیعہ]] عالم [[سید جعفر مرتضی عاملی]] اور شیخ معتصم السید احمد سوڈانی کی تائید حاصل ہے <ref>[https://iqna۔ir/fa/news/2372100 «امام الفقهاء؛ سریال مورد اختلاف علمای شیعه»]، وبسایت خبرگزاری بین المللی قرآن ایکنا۔</ref> | |||
ٹی وی سریل امام الفقھا [[جولائی]] 2014ء کو عراقی چینل (شبکہ العراقیہ) سے عراق میں نشر کیا گیا <ref>[http://www۔qudsonline۔ir/news/59642 «حرکتی نامتعارف در سریالی شیعی/تصاویر»]، وبسایت خبری-تحلیلی قدس آنلاین۔</ref> اس کے بعد [[24 مئی]] [[سنہ 2021ء|2021ء]] کو [[الکوثر چینل]] سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] سے نشر کیا گیا <ref>[http://www۔qudsonline۔ir/news/59642 «حرکتی نامتعارف در سریالی شیعی/تصاویر»]، وبسایت خبری-تحلیلی قدس آنلاین۔</ref> البتہ الکوثر چینل میں [[شیعہ آئمہ ]] کے کردرا ادا کرنے والے اداکاروں کا چہرہ چھپا دیا گیا تھا <ref>[https://www۔iribnews۔ir/fa/news/2123564 «سریال تاریخی امام صادق (ع) به تلویزیون آمد»]، وبسایت خبرگزاری صداوسیما۔</ref> | |||
== | == آئمہؑ کا چہرہ دکھانے پر علما اور مراجع کا رد عمل == | ||
[[ | عراقی چینل پر سریل امام الفقھا کے نشر ہونے کے بعد علما اور مراجع کا مثبت اور منفی ملا جلا رد عمل سامنے آیا (اایا) جیسے: | ||
[[مرجع تقلید]] [[سید محمد صادق روحانی ]] نے اعلان کیا آئمہ کا چہرہ نہ دکھایا جائے کیونکہ کسی میں اتنا [[ تقوا]] نہیں کہ وہ ایسا کام کر سکے اس لئے اس سریل کا بنانا خرید و فروخت کرنا اور دیکھنا [[حرام]] ہے۔ <ref>[http://www۔rohani۔ir/fa/ndt/590 «حضرت آیت الله العظمی روحانی: تولید و مشاهده فیلمهایی که چهره ائمه اطہار را نمایش دهند، حرام است»]، وبسایت اطلاعرسانی دفتر آیتالله سید محمدصادق روحانی۔</ref> | |||
[[نجف]] کے [[مرجع تقلید]] [[سید علی حسینی سیستانی]] امام الفقہا کے مضمون اور [[اشیعہ آئمہ]] کے چہرے کو دکھانے کو صحیح نہیں سمجھتے اس لئے انہوں نے کہا ہے کہ [[معصومین ؑ ]] کے چہرے دکھانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے <ref>[https://www۔shia-news۔com/fa/news/39202 «نظر آیت الله سیستانی درخصوص نمایش چہره معصومین در برخی شبکہها»]، وبسایت شیعہ نیوز۔</ref> اس سے پہلے یہ خبر نشر ہوئی تھی کہ [[سید علی سیستانی]] اور دیگر [[مراجع]] آئمہ کے چہرے کے پوٹریٹ بنانے کو جائز قرار دیا ہے۔ <ref>[https://www۔598۔ir/fa/news/67944 «امام الفقهاء سریالی شیعی با خطایی بزرگ + عکس»]، وبسایت تحلیلی-خبری ۵۹۸۔</ref> | |||
[[کویت]] میں مرجع تقلید کے نمائندے [[سید محمد باقر مہری]] سریل امام الفقہا کو نشر کرنے میں کوئی [[شرعی]] اشکال نہیں سمجھتے اور اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ امام صادق ؑ کا کردار ادا کرنے والا اداکار ایک شریف اور فاضل شخص ہے اور بعض افراد کی اس سریل کے نشر ہونے پر مخالفت کو اختلاف قرار دیا <ref>[https://iqna۔ir/fa/news/2372100 «امام الفقہاء؛ سریال مورد اختلاف علمای شیعہ»]، وبسایت خبرگزاری بین المللی قرآن ایکنا۔</ref> ۔ | |||
اس کے علاوہ اس سریل پر اعتراضات میں امام صادق ؑ کی شخصیت کو [[فقیہ]] اور [[امام علی ؑ ]] کے پوتے کے عنوان سے پیش کیا گیا اور ان کی [[امامت ]] کے مقام کی طرف اشارہ نہیں کیا گیا ہے۔ <ref>[https://sahebnews۔ir/715932 «جای خالی آثار هنری حول محور زندگی امام صادق(ع)/ سینمای متعہد دست به کار شود»]، وبسایت خبری صاحب نیوز۔</ref> | |||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
==مآخذ== | |||
{{مآخذ}} | |||
* [http://www۔rohani۔ir/fa/ndt/590 «حضرت آیت الله العظمی روحانی : تولید و مشاهده فیلمهایی که چہره ائمہ اطہار را نمایش دہند، حرام است»]، وبسایت اطلاع رسانی دفتر ایت الله سید محمدصادق روحانی، تاریخ درج مطلب: ۱ مرداد ۱۳۹۱ش، تاریخ بازدید: ۳ مہر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [https://fa۔mouood۔com/7727/news/cultural-news «سوریها و کویتیها سریال امام صادق(ع) را میسازند»]، وبسایت موعود، تاریخ درج مطلب: ۱۶ بہمن ۱۳۹۰ش، تاریخ بازدید: ۱ مهر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [https://fa۔mouood۔com/8936/news/cultural-news «امام الفقہاء؛ سریالی شیعی با خطایی بزرگ»]، وبسایت موعود، تاریخ درج مطلب: ۲۸ تیر ۱۳۹۱ش، تاریخ بازدید: ۱ مہر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [https://iqna۔ir/fa/news/2372100 «امام الفقہاء؛ سریال مورد اختلاف علمای شیعہ»]، وبسایت خبرگزاری بین المللی قرآن ایکنا، تاریخ درج مطلب: ۲۸ تیر ۱۳۹۱ش، تاریخ بازدید: ۲ مہر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [https://iqna۔ir/fa/news/2372100 «امام الفقہاء؛ سریال مورد اختلاف علمای شیعہ»]، وبسایت خبرگزاری بین المللی قرآن ایکنا، تاریخ درج مطلب: ۲۸ تیر ۱۳۹۱ش، تاریخ بازدید: ۳ مهر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [https://www۔598۔ir/fa/news/67944 «امام الفقهاء سریالی شیعی با خطایی بزرگ + عکس»]، وبسایت تحلیلی-خبری ۵۹۸، تاریخ درج مطلب: ۲۸ تیر ۱۳۹۱ش، تاریخ بازدید: ۲ مہر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [https://iqna۔ir/fa/news/3973440 «سریال امام صادق(ع) از امشب روی آنتن میرود»]، وبسایت خبرگزاری بین المللی قرآن ایکنا، تاریخ درج مطلب: ۳ خرداد ۱۴۰۰ش، تاریخ بازدید: ۲ مہر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [https://sahebnews۔ir/715932 «جای خالی آثار هنری حول محور زندگی امام صادق(ع)/ سینمای متعهد دست به کار شود»]، وبسایت خبری صاحب نیوز، تاریخ درج مطلب: ۲۹ تیر ۱۳۹۶ش، تاریخ بازدید: ۲ مهر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [http://www۔qudsonline۔ir/news/59642 «حرکتی نامتعارف در سریالی شیعی/تصاویر»]، وبسایت خبری-تحلیلی قدس آنلاین، تاریخ درج مطلب: ۲۸ تیر ۱۳۹۱ش، تاریخ بازدید: ۱ مهر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [https://www۔iribnews۔ir/fa/news/2123564 «سریال تاریخی امام صادق (ع) به تلویزیون آمد»]، وبگاه خبرگزاری صداوسیما، تاریخ درج مطلب: ۱۹ اردیبهشت ۱۳۹۷ش، تاریخ بازدید: ۱ مهر ۱۴۰۰ش۔ | |||
* [https://www۔mashreghnews۔ir/news/96117 «ساخت سریال امام صادق درمیان غفلت ایران»]، وبسایت مشرق، تاریخ درج مطلب: ۱۲ بهمن ۱۳۹۰ش، تاریخ بازدید: ۱ مهر ۱۴۰۰ش۔ | |||
{{امام جعفر صادق (ع)}} | |||
[[fa:امام الفقهاء (مجموعه تلویزیونی)]] | |||
[[id:Serial Imam al-Fuqaha]] | |||
[[زمرہ:امام صادق]] | |||
[[زمرہ:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]] | |||