مندرجات کا رخ کریں

"برید بن معاویہ عجلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
}}
}}


'''بُرَید بن مُعاویہ عِجْلی''' (؟ ـ ح۱۴۸ق)  [[امام باقر]] (ع) اور [[امام صادق]] (ع) کے صحابی اور دوسری صدی کے برجستہ ترین [[شیعہ]] فقہا میں سے ہیں ۔ان سے منقول [[روایات]] کی تعداد ۲۰۶ ہے۔ امام باقر اور امام صادق علیہما السلام سے انکی مدح میں روایات بھی منقول ہیں ۔
'''بُرَید بن مُعاویہ عِجْلی''' (؟ ـ ح۱۴۸ق)  [[امام باقر]] (ع) اور [[امام صادق]] (ع) کے صحابی اور دوسری صدی کے برجستہ ترین [[شیعہ]] فقہا میں سے ہیں ۔ان سے منقول [[روایات]] کی تعداد ۲۰۶ ہے۔ [[امام باقر]] اور [[امام صادق]] علیہما السلام سے انکی مدح میں [[روایات]] بھی منقول ہیں ۔
==نام و کنیت==
==نام و کنیت==
{{اصحاب اجماع}}
{{اصحاب اجماع}}
سطر 29: سطر 29:


==منزلت==
==منزلت==
وہ  [[امام باقر]] (ع) اور [[امام صادق]] (ع) کے برجستہ ترین اور معتمد اصحاب میں تھے ۔<ref>شیخ طوسی، ص ۱۲۸ و ۱۷۱.</ref>  [[کشی|کشّی]] کے بقول وہ اپنے زمانے کے چھ نامی گرامی فقہا میں سے تھے کہ جن کا تبلیغ تشیع میں نہایت مؤثر کردار رہا ان چھ فقہا کو  [[افقہ الاولین|افقہ الاوّلین]] کہا جاتا تھا <ref>کشّی، ص ۲۳۳ ؛ نوری، ج ۳، ص ۷۵۷.</ref> طبقۂ اول کے [[اصحاب اجماع]] میں سے بھی شمار ہوتے تھے۔
وہ  [[امام باقر]] (ع) اور [[امام صادق]] (ع) کے برجستہ ترین اور معتمد [[اصحاب]] میں تھے ۔<ref>شیخ طوسی، ص ۱۲۸ و ۱۷۱.</ref>  [[کشی|کشّی]] کے بقول وہ اپنے زمانے کے چھ نامی گرامی فقہا میں سے تھے کہ جن کا تبلیغ تشیع میں نہایت مؤثر کردار رہا ان چھ فقہا کو  [[افقہ الاولین|افقہ الاوّلین]] کہا جاتا تھا <ref>کشّی، ص ۲۳۳ ؛ نوری، ج ۳، ص ۷۵۷.</ref> طبقۂ اول کے [[اصحاب اجماع]] میں سے بھی شمار ہوتے تھے۔


[[ابن غضائری|ابن غَضائری]] نے انکی اس کتاب کو دیکھا تھا کہ جسے  [[علی بن عقبہ|علی بن عُقْبہ]] نے روایت کیا تھا ۔ <ref>خوئی، ج ۳، ص ۲۸۵.</ref> برید  امام باقر (ع) اور امام صادق (ع) سے کسی واسطے کے بغیر اور کبھی  [[محمد بن مسلم]] کے واسطے سے روایات نقل کرتے ہیں ۔ اسی طرح بہت سے محدثین نے ان سے روایت نقل کی ہے  ۲۰۶ روایتیں کتب شیعہ میں ان سے منقول ہیں ۔ <ref>خوئی، ج ۳، ص ۲۹۰.</ref>
[[ابن غضائری|ابن غَضائری]] نے انکی اس کتاب کو دیکھا تھا کہ جسے  [[علی بن عقبہ|علی بن عُقْبہ]] نے [[روایت]] کیا تھا ۔ <ref>خوئی، ج ۳، ص ۲۸۵.</ref> برید  امام باقر (ع) اور امام صادق (ع) سے کسی واسطے کے بغیر اور کبھی  [[محمد بن مسلم]] کے واسطے سے [[روایات]] نقل کرتے ہیں ۔ اسی طرح بہت سے محدثین نے ان سے روایت نقل کی ہے  ۲۰۶ روایتیں کتب [[شیعہ]] میں ان سے منقول ہیں ۔ <ref>خوئی، ج ۳، ص ۲۹۰.</ref>


===نگاہ ائمہ (ع) میں مقام و منزلت ===
===نگاہ ائمہ (ع) میں مقام و منزلت ===
سطر 46: سطر 46:


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{طومار}}
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}
{{خاتمہ}}


== منابع ==
== مآخذ ==
{{طومار}}
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
*ابن حجر عسقلانی، ''لسان المیزان''، بیروت، ۱۳۹۰ق.
*ابن حجر عسقلانی، ''لسان المیزان''، بیروت، ۱۳۹۰ق.
سطر 55: سطر 58:
*خوئی، ابوالقاسم، ''معجم رجال الحدیث''، بیروت، ۱۴۰۳ق.
*خوئی، ابوالقاسم، ''معجم رجال الحدیث''، بیروت، ۱۴۰۳ق.
*شیخ طوسی، ''رجال الطوسی''، نجف، ۱۳۸۰ق.
*شیخ طوسی، ''رجال الطوسی''، نجف، ۱۳۸۰ق.
*علامه حلّی، ''رجال العلامہ الحلّی''، چاپ محمد صادق بحرالعلوم، نجف، ۱۳۸۱ق.
*علامہ حلّی، ''رجال العلامہ الحلّی''، چاپ محمد صادق بحرالعلوم، نجف، ۱۳۸۱ق.
*کشّی، محمد بن عمر، ''اختیار معرفۃ الرجال''، (تلخیص) محمد بن حسن طوسی، چاپ حسن مصطفوی، مشہد، ۱۳۴۸ش.
*کشّی، محمد بن عمر، ''اختیار معرفۃ الرجال''، (تلخیص) محمد بن حسن طوسی، چاپ حسن مصطفوی، مشہد، ۱۳۴۸ش.
*مامقانی، عبداللہ، ''تنقیح المقال فی علم الرجال''، چاپ سنگی، نجف، ۱۳۵۲ق.
*مامقانی، عبداللہ، ''تنقیح المقال فی علم الرجال''، چاپ سنگی، نجف، ۱۳۵۲ق.
*نجاشی، احمد بن علی، ''فہرست اسماء مصنفّی الشیعہ المشتہر برجال النجاشی''، چاپ موسی شبیری زنجانی، قم، ۱۴۰۷ق.
*نجاشی، احمد بن علی، ''فہرست اسماء مصنفّی الشیعہ المشتہر برجال النجاشی''، چاپ موسی شبیری زنجانی، قم، ۱۴۰۷ق.
*نوری، حسین، ''مستدرک الوسائل''، چاپ محمدرضا نوری نجفی، تہران، ۱۳۲۱ش.
*نوری، حسین، ''مستدرک الوسائل''، چاپ محمدرضا نوری نجفی، تہران، ۱۳۲۱ش.
{{خاتمہ}}
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


گمنام صارف