مندرجات کا رخ کریں

"مفتاح الفلاح (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 62: سطر 62:


==امام(ع) کی سفارش==
==امام(ع) کی سفارش==
[[شیخ عباس قمی]] اپنی کتاب ''[[سفینۃ البحار]]'' میں نقل کرتے ہیں:  
[[شیخ عباس قمی]] اپنی کتاب [[سفینۃ البحار]] میں نقل کرتے ہیں:  
:"قاضی معزالدین محمد بن تقی الدین اصفہانی ـ جو [[شاہ عباس صفوی|شاہ عباس]] کے دور میں [[اصفہان]] کے قاضی، اور [[فقہ|فقہاء]] و [[علم کلام|متکلمین]] میں سے، تھے، ریاضیات میں مہارت تامّہ کے حامل، اور [[مجلسی دوئم|علامہ مجلسی]] کے مشائخ و اساتذہ میں شامل تھے ـ سے منقول ہے، جو کہتے ہیں: ایک رات خواب میں ایک [[ائمہ(ع)|امام(ع)]] کا شرف دیدار حاصل ہوا، جنہوں نے مجھ سے مخاطب ہوکر فرمایا: کتاب "مفتاح الفلاح سے نسخہ برداری کرو اور اس میں مندرجہ احکامات پر عمل کرو"؛ میں جاگا تو تمام علمائے عصر سے پوچھا اور سب نے کہا کہ انھوں نے اب تک اس کتاب کا نام تک نہیں سنا ہے؛ اور [[شیخ بہائی]] اس وقت لشکر سلطانی کے ہمراہ ایران کے کسی علاقے کے سفر پر گئے تھے۔<br/>
:قاضی معزالدین محمد بن تقی الدین اصفہانی ـ جو [[شاہ عباس صفوی|شاہ عباس]] کے دور میں [[اصفہان]] کے قاضی، اور [[فقہ|فقہاء]] و [[علم کلام|متکلمین]] میں سے، تھے، ریاضیات میں مہارت تامّہ کے حامل اور [[مجلسی دوئم|علامہ مجلسی]] کے مشائخ و اساتذہ میں شامل تھے، سے منقول ہے، جو کہتے ہیں: ایک رات خواب میں ایک [[ائمہ(ع)|امام(ع)]] کا شرف دیدار حاصل ہوا، جنہوں نے مجھ سے مخاطب ہوکر فرمایا: کتاب مفتاح الفلاح سے نسخہ برداری کرو اور اس میں مندرجہ احکامات پر عمل کرو؛ میں جاگا تو تمام علمائے عصر سے پوچھا اور سب نے کہا کہ انھوں نے اب تک اس کتاب کا نام تک نہیں سنا ہے؛ اور [[شیخ بہائی]] اس وقت لشکر سلطانی کے ہمراہ ایران کے کسی علاقے کے سفر پر گئے تھے۔<br/>
شیخ واپس آئے تو میں نے اس کتاب کے بارے میں سوال کیا۔ انھوں نے فرمایا: "میں نے اس سفر کے دوران [[دعاؤں]] کی ایک کتاب لکھی جس کا عنوان "''مفتاح الفلاح''" ہے لیکن اب تک میں نے اس کا نام اصحاب میں سے کسی کو بھی نہیں بتایا۔ میں نے اپنا خواب سنایا تو شیخ آبدیدہ ہوئے اور کتاب کا نسخہ میرے سپرد کیا، اور یہ سب سے پہلا نسخہ ہے جو شیخ کے قلمی نسخے سے لکھا گیا ہے"۔<ref>بسطامی، منہاج النجاح، ص2۔</ref>
شیخ واپس آئے تو میں نے اس کتاب کے بارے میں سوال کیا۔ انھوں نے فرمایا: میں نے اس سفر کے دوران [[دعاؤں]] کی ایک کتاب لکھی جس کا عنوان مفتاح الفلاح ہے لیکن اب تک میں نے اس کا نام اصحاب میں سے کسی کو بھی نہیں بتایا۔ میں نے اپنا خواب سنایا تو شیخ آبدیدہ ہوئے اور کتاب کا نسخہ میرے سپرد کیا اور یہ سب سے پہلا نسخہ ہے جو شیخ کے قلمی نسخے سے لکھا گیا ہے۔<ref>بسطامی، منہاج النجاح، ص2۔</ref>


==کتاب کے بارے میں تحقیقات==
==کتاب کے بارے میں تحقیقات==
گمنام صارف