مندرجات کا رخ کریں

"عجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

30 بائٹ کا اضافہ ،  31 جنوری 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اخلاق-عمودی}}
{{اخلاق-عمودی}}
'''عُجب'''ایک اخلاقی رذیلت ہے، جس کا معنی اپنے نیک اعمال سے خوش ہونا اور انہیں بڑا سمجھنا ہے، حالانکہ انہیں یہ اپنی طرف سے سمجھے نہ کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے۔ علم اخلاق میں کچھ امور جیسے کہ قدرت، خوبصورتی، نسب اور کثرت اولاد کو عُجب کے عنوان سے یاد کیا ہے اور اس کا نتیجہ نیک اعمال کا برباد ہونا، [[تکبر]] اور [[عقل]] کا ختم ہونا ہے۔
'''عُجب'''ایک اخلاقی رذیلت ہے، جس کا معنی اپنے نیک اعمال کو ذاتی کمالات - نہ خدا کی توفیق - سمجھتے ہوئے ان پر خوش کا اظہار کرنا اور اس بنا پر اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ہے۔ علم اخلاق میں کچھ امور جیسے قدرت، خوبصورتی، حسب و نسب اور کثرت اولاد کو عُجب کے اسباب کے طور پر یاد کیا ہے جس کا نتیجہ نیک اعمال کا برباد ہونا، [[تکبر]] اور [[عقل]] کا ختم ہونا ہے۔


اخلاق کے علماء کی نگاہ میں، عُجب، جہل سے نشئت لیتا ہے اور معرفت و علم سے اس کا علاج کیا جاتا ہے۔ اسی طرح ان کا کہنا ہے کہ اس اخلاقی رذیلت کا علاج اس کے اسباب اور علت سے ممکن ہے۔
علمائے اخلاق کی نگاہ میں عُجب کا منشاء جہل ہے اور معرفت و علم سے اس کا علاج کیا جاتا ہے۔ اسی طرح ان کا کہنا ہے کہ اس اخلاقی رذیلت کا علاج اس کے اسباب اور علل کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔


==لغوی یا اصطلاحی معنی==
==لغوی یا اصطلاحی معنی==
confirmed، templateeditor
5,871

ترامیم