مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن مسکان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
| مادر علمی         =
| مادر علمی         =
| اساتذہ =ابو بصیر لیث مرادی، زرارہ بن اعین، جابر بن یزید جعفی، برید بن معاویہ عجلی، ہشام بن سالم جوالیقی، ابان ابن تغلب، محمد بن مسلم، ابن ابی یعفور  محمد بن علی حلبی

| شاگرد         =
| شاگرد         =صفوان بن یحیی، یونس بن عبدالرحمن، محمد بن سنان، حماد بن عیسی، حماد بن عثمان، ایوب بن نوح، جمیل بن دراج، حسن ابن علی بن فضال، حسن بن محبوب و ابن ابی عمیر
| اجازہ روایت از =
| اجازہ روایت از =
| اجازہ اجتہاد از =
| اجازہ اجتہاد از =
سطر 35: سطر 35:

==صحابی امام کاظم==
==صحابی امام کاظم==
ان کی زندگی کے بارے میں بہت کم اطلاعات میسر ہیں۔ ان کے سلسلہ میں تنہا واضح امر یہ ہے کہ وہ [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کے [[صحابی]] تھے اور [[نجاشی]] کے مطابق، ابن مسکان نے امام کاظم (ع) کی [[امامت]] کے زمانہ میں وفات پائی ہے۔
{{اصحاب اجماع}}

بعض نے ان کا شمار [[امام صادق (ع)]] کے [[اصحاب]] میں کیا ہے۔ البتہ یہ مسئلہ مورد اختلاف ہے۔ اس لئے کہ ایک طرف تو [[ابن فضال]]، [[برقی]] اور [[شیخ طوسی]] نے انہیں [[امام جعفر صادق (ع)]] کے اصحاب میں شمار کرتے ہیں اور منابع حدیثی [[شیعہ]] میں امام صادق (ع) کی روایات میں ان کا نام کثرت سے دیکھنے میں آتا ہے اور ان میں سے بعض روایات میں بلا واسطہ امام سے نقل ہونے کی تصریح ہوئی ہے۔ تو دوسری طرف [[نجاشی]] ان کے امام صادق (ع) سے روایت نقل کرنے کو ثابت نہیں مانتے ہیں اور انہیں فقط امام کاظم (ع) کے راویوں میں شمار کرتے ہیں اور عیاشی نے بھی [[یونس بن عبد الرحمن]] (صحابی امام کاظم) سے نقل کیا ہے کہ اس کے باوجود کہ ابن مسکان نے امام صادق (ص) سے ان کے بہت سے اقوال نقل کئے ہیں۔ انہوں نے امام سے فقط ایک [[حدیث]] سماع کی ہے۔

گمنام صارف