مندرجات کا رخ کریں

"آستانہ حضرت معصومہ (ع)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 38: سطر 38:
===سفر ایران اور وفات===
===سفر ایران اور وفات===


حضرت [[فاطمہ معصومہ(س)]] ۲۰۱ ھ/۸۱۶ ء میں [[امام علی رضا (ع)]] کے مرو آنے کے ایک سال بعد خراسان جانے کے قصد سے روانہ ہوئیں اور جب ساوہ شہر کے قریب پہچیں تو بیمار ہو گئیں۔ موسی بن خرزج اشعری، جو [[قم]] میں مقیم اشعریوں میں سے تھے، [[ساوہ]] گئے اور انہیں قم لے آئے اور اپنے یہاں مہمان رکھا۔ ایک دوسری روایت کے مطابق، انہوں نے اپنے خادم سے کہا کہ انہیں قم لے چلیں۔ آپ کی بیماری ۱۷ دن تک چلی اور وفات پر منتہی ہوئی۔  
حضرت [[فاطمہ معصومہ(س)]] 201 ھ/816 ء میں [[امام علی رضا (ع)]] کے مرو آنے کے ایک سال بعد خراسان جانے کے قصد سے روانہ ہوئیں اور جب ساوہ شہر کے قریب پہچیں تو بیمار ہو گئیں۔ موسی بن خرزج اشعری، جو [[قم]] میں مقیم اشعریوں میں سے تھے، [[ساوہ]] گئے اور انہیں قم لے آئے اور اپنے یہاں مہمان رکھا۔ ایک دوسری روایت کے مطابق، انہوں نے اپنے خادم سے کہا کہ انہیں قم لے چلیں۔ آپ کی بیماری 17 دن تک چلی اور وفات پر منتہی ہوئی۔  


ایک ضعیف روایت کے مطابق آپ کو زہر دیا گیا۔
ایک ضعیف روایت کے مطابق آپ کو زہر دیا گیا۔
گمنام صارف