مندرجات کا رخ کریں

"آستانہ حضرت معصومہ (ع)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 30: سطر 30:
===نسب و مدت حیات===
===نسب و مدت حیات===


فاطمہ معصومہ (متوفی ۲۰۱ ھ/۸۱۶ ء) [[امام موسی کاظم (ع)]] (۱۲۸۔۱۸۳ ھ/۷۴۵۔۷۹۹ ء) کی بیٹی ہیں۔ وفات کے وقت ان کی عمر کے سلسلہ میں روایات مخلتف ہیں۔ بعض نے انہیں ۱۸ سالہ اور بعض سے زیادہ ذکر کیا ہے۔ البتہ اس بات کے پیش نظر کہ ان کے والد امام موسی کاظم (ع) کو ۱۷۹ ھ/۷۹۵ ء میں ہارون رشید کے حکم سے گرفتار کرکے قید میں ڈال دیا گیا اور چار سال کے بعد اسی قید میں آپ کی شہادت واقع ہوئی اور جناب معصومہ کی وفات ۲۰۱ ھ ہوئی۔ اس لحاظ سے وفات کے وقت ان کی عمر کم سے کم ۲۱ یا ۲۲ سال بنتی ہے۔
فاطمہ معصومہ (متوفی 201 ھ/816 ء) [[امام موسی کاظم (ع)]] (128۔183 ھ/745۔799 ء) کی بیٹی ہیں۔ وفات کے وقت ان کی عمر کے سلسلہ میں روایات مخلتف ہیں۔ بعض نے انہیں 18 سالہ اور بعض سے زیادہ ذکر کیا ہے۔ البتہ اس بات کے پیش نظر کہ ان کے والد امام موسی کاظم (ع) کو 179 ھ/795 ء میں ہارون رشید کے حکم سے گرفتار کرکے قید میں ڈال دیا گیا اور چار سال کے بعد اسی قید میں آپ کی شہادت واقع ہوئی اور جناب معصومہ کی وفات 201 ھ ہوئی۔ اس لحاظ سے وفات کے وقت ان کی عمر کم سے کم 21 یا 22 سال بنتی ہے۔


===شہرت===
===شہرت===
گمنام صارف