مندرجات کا رخ کریں

"ابو موسی اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
[[ابو موسی اشعری]] کے نام سے مشہور [[رسول اللہ]] کا [[صحابی]] ہے جس  کا نام '''عبد الله بن قیس''' (متوفی 44 ھ) تھا۔ تاریخی منابع میں اس کی شہرت [[جنگ صفین]] میں [[حکمیت]] کیلئے [[حضرت علی]] کی طرف سے نمائندہ منتخب ہونے کی وجہ سے ہے۔ [[حضرت امام علی عليہ السّلام|امام]] اس کے انتخاب سے راضی نہیں تھے لیکن اپنے لشکر کے چند سپاہیوں کے اصرار کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔ آخرکار ابو موسی نے [[معاویہ]] کے نمائندے [[عمرو بن عاص]] سے حکمیت میں دھوکہ کھا کر حکومت معاویہ کے حوالے کر دی۔
'''عبد الله بن قیس''' (متوفی سنہ 52 ھ) '''ابو موسی اشعری''' کے نام سے مشہور [[رسول اللہ]] کا [[صحابی]] تھا۔ تاریخی منابع میں اس کی شہرت [[جنگ صفین]] میں [[حکمیت]] کیلئے [[حضرت علی]] کی طرف سے نمائندہ منتخب ہونے کی وجہ سے ہے۔ [[حضرت امام علی عليہ السّلام|امام]] اس کے انتخاب سے راضی نہیں تھے لیکن اپنے لشکر کے چند سپاہیوں کے اصرار کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔ آخرکار ابو موسی نے [[معاویہ]] کے نمائندے [[عمرو بن عاص]] سے حکمیت میں دھوکہ کھا کر حکومت معاویہ کے حوالے کر دی۔
==نسب==
==نسب==
اس کی اصل [[یمن]] کے قبائل میں سے [[قبیلہ اشعر|اشعر]] سے تھی جو خود [[قحطان]] قبیلے کا حصہ شمار ہوتا تھا۔<ref> ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵؛ خلیفہ الطبقات، ج۱، ص۴۲۸؛ ابن عبد البر، ج۴، ص۱۷۶</ref> اس کی ماں ظبیہ عدنان قبیلے سے تھی جس نے بعد میں [[اسلام]] قبول کیا اور [[مدینہ]] میں فوت ہوئی۔<ref> ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵</ref>
اس کی اصل [[یمن]] کے قبائل میں سے [[قبیلہ اشعر|اشعر]] سے تھی جو خود [[قحطان]] قبیلے کا حصہ شمار ہوتا تھا۔<ref> ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵؛ خلیفہ الطبقات، ج۱، ص۴۲۸؛ ابن عبد البر، ج۴، ص۱۷۶</ref> اس کی ماں ظبیہ عدنان قبیلے سے تھی جس نے بعد میں [[اسلام]] قبول کیا اور [[مدینہ]] میں فوت ہوئی۔<ref> ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵</ref>
سطر 153: سطر 153:
[[en:Abu Musa al-Ash'ari]]
[[en:Abu Musa al-Ash'ari]]
[[id:Abu Musa al-Asy'ari]]
[[id:Abu Musa al-Asy'ari]]
[[Category:صحابہ]]
[[Category:حکومت علویہ کے کارگزار]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]


[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:حکومت علویہ کے کارگزار]]
[[زمرہ:حکومت علویہ کے کارگزار]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
گمنام صارف