گمنام صارف
"ابو موسی اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
| دینی = | | دینی = | ||
}} | }} | ||
[[ابو موسی اشعری]] کے نام سے مشہور [[رسول اللہ]] کے [[صحابی]] کا نام '''عبدالله بن قیس''' ( | [[ابو موسی اشعری]] کے نام سے مشہور [[رسول اللہ]] کے [[صحابی]] کا نام '''عبدالله بن قیس''' (متوفا۴۴ ق) تھا۔ تاریخی منابع میں اس کی شہرت [[جنگ صفین]] میں [[حکمیت]] کیلئے [[حضرت علی]] کی طرف سے نمائندہ منتخب ہونے کی وجہ سے ہے۔ [[حضرت امام علی عليہ السّلام|امام]] اس کے انتخاب سے راضی نہیں تھے لیکن اپنے لشکر کے چند سپاہیوں کے اصرار کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔آخرکار ابو موسی نے [[معاویہ]] کے نمائندے [[عمرو بن عاص]] سے حکمیت میں دھوکہ کھا کر حکومت معاویہ کے حوالے کر دی ۔ | ||
==نسب== | ==نسب== | ||
اس کی اصل یمن کے قبائل میں سے [[قبیلہ اشعر|اشعر]] سے تھی جو خود [[قحطان]] قبیلے کا حصہ شمار ہوتا تھا۔<ref>ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵؛ خلیفہ الطبقات، ج۱، ص۴۲۸؛ ابن عبدالبر، ج۴، ص۱۷۶</ref> اس کی ماں '''ظبیہ''' عدنان قبیلے سے تھی جس نے بعد میں [[اسلام]] قبول کیا اور [[مدینہ]] میں فوت ہوئی۔ <ref>ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵</ref> | اس کی اصل یمن کے قبائل میں سے [[قبیلہ اشعر|اشعر]] سے تھی جو خود [[قحطان]] قبیلے کا حصہ شمار ہوتا تھا۔<ref>ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵؛ خلیفہ الطبقات، ج۱، ص۴۲۸؛ ابن عبدالبر، ج۴، ص۱۷۶</ref> اس کی ماں '''ظبیہ''' عدنان قبیلے سے تھی جس نے بعد میں [[اسلام]] قبول کیا اور [[مدینہ]] میں فوت ہوئی۔ <ref>ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵</ref> |