مندرجات کا رخ کریں

"ابو موسی اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات صحابہ
{{خانہ معلومات صحابہ
| عنوان  =ابو موسی اشعری
| عنوان  =ابو موسی اشعری
سطر 24: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
ابو موسی اشعری کے نام سے مشہور رسول اللہ کے صحابی کا نام '''عبدالله بن قیس''' (متوفا۵۲ق) تھا۔ تاریخی منابع میں اس کی شہرت [[جنگ صفین]] میں [[حکمیت]] کیلئے [[حضرت علی]] کی طرف سے نمائندہ منتخب ہونے کی وجہ سے ہے۔ امام اس کے انتخاب سے راضی نہیں تھے لیکن اپنے لشکر کے چند سپاہیوں کے اصرار کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔آخرکار ابو موسی نے [[معاویہ]] کے نمائندے [[عمرو بن عاص]] سے حکمیت میں دھوکہ کھا کر حکومت معاویہ کے حوالے کر دی ۔
[[ابو موسی اشعری]] کے نام سے مشہور [[رسول اللہ]] کے [[صحابی]] کا نام '''عبدالله بن قیس''' (متوفا۵۲ق) تھا۔ تاریخی منابع میں اس کی شہرت [[جنگ صفین]] میں [[حکمیت]] کیلئے [[حضرت علی]] کی طرف سے نمائندہ منتخب ہونے کی وجہ سے ہے۔ [[حضرت امام علی عليہ السّلام|امام]] اس کے انتخاب سے راضی نہیں تھے لیکن اپنے لشکر کے چند سپاہیوں کے اصرار کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔آخرکار ابو موسی نے [[معاویہ]] کے نمائندے [[عمرو بن عاص]] سے حکمیت میں دھوکہ کھا کر حکومت معاویہ کے حوالے کر دی ۔
==نسب==
==نسب==
اس کی اصل  یمن کے قبائل میں سے  [[قبیلہ اشعر|اشعر]] سے تھی جو خود  [[قحطان]] قبیلے کا حصہ شمار ہوتا تھا۔<ref>ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵؛ خلیفہ الطبقات، ج۱، ص۴۲۸؛ ابن عبدالبر، ج۴، ص۱۷۶</ref> اس کی ماں '''ظبیہ''' عدنان قبیلے سے تھی جس نے بعد میں [[اسلام]] قبول کیا اور [[مدینہ]] میں فوت ہوئی۔ <ref>ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵</ref>

گمنام صارف