confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,930
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←عراق) |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
[[سامرا]] میں عبد الکریم حائری کا دورہ تعلیمی ۱۳۰۰ سے ۱۳۱۲ ق پر محیط ہے جس میں پہلے دو سے تین سال انہوں نے سطوح عالی کے فقہ و اصول کے دروس [[شیخ فضل اللہ نوری]]، میرزا ابراہیم محلاتی زیرازی، میرزا مہدی شیرازی جیسے اساتذہ کے محضر میں مکمل کئے۔ اس کے بعد فقہ و اصول کے درس خارج کے لئے سید محمد فشارکی اصفہانی اور میرزا محمد تقی شیرازی اور کچھ مدت تک [[میرزا محمد حسن شیرازی]] کے دروس میں شرکت کی<ref>حائری یزدی، مرتضی، ص۸۷ ـ ۸۸ و ۹۳ ـ ۹۴</ref> اور [[میرزا حسین نوری]] کے [[اجازہ روایت]] حاصل کیا۔<ref>حبیب آبادی، ج۶، ص۲۱۱۸</ref> | [[سامرا]] میں عبد الکریم حائری کا دورہ تعلیمی ۱۳۰۰ سے ۱۳۱۲ ق پر محیط ہے جس میں پہلے دو سے تین سال انہوں نے سطوح عالی کے فقہ و اصول کے دروس [[شیخ فضل اللہ نوری]]، میرزا ابراہیم محلاتی زیرازی، میرزا مہدی شیرازی جیسے اساتذہ کے محضر میں مکمل کئے۔ اس کے بعد فقہ و اصول کے درس خارج کے لئے سید محمد فشارکی اصفہانی اور میرزا محمد تقی شیرازی اور کچھ مدت تک [[میرزا محمد حسن شیرازی]] کے دروس میں شرکت کی<ref>حائری یزدی، مرتضی، ص۸۷ ـ ۸۸ و ۹۳ ـ ۹۴</ref> اور [[میرزا حسین نوری]] کے [[اجازہ روایت]] حاصل کیا۔<ref>حبیب آبادی، ج۶، ص۲۱۱۸</ref> | ||
سید محمد فشارکی اور عبد الکریم حائری نے | سید محمد فشارکی اور عبد الکریم حائری نے مرزا بزرگ (متوفی ۱۳۱۲ھ) کے انتقال کے چند ماہ کے بعد سامرا سے [[نجف اشرف]] نقل مکان کیا۔<ref>شریف رازی، ج۱، ص۲۸۳ ـ ۲۸۴</ref> حائری نجف اشرف میں سید محمد فشارکی اور آخوند خراسانی<ref>استادی، ص۵۱</ref> کے دروس میں شرکت کیا کرتے تھے اور وہ سید محمد فشارکی کے آخر عمر میں ان کی دیکھ بھال اور مراقبت کیا کرتے تھے۔<ref>حائری یزدی، مرتضی، ص۳۹ و ۸۷ ـ ۸۸</ref> | ||
===ایران واپسی=== | ===ایران واپسی=== |