مندرجات کا رخ کریں

"عبد الکریم حائری" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 72: سطر 72:
۱۳۲۴ ق میں عبد الکریم حائری حوزہ اراک کی فعالیت میں استقلال نہ ہونے اور انقلاب مشروطہ<ref>محقق داماد، مصطفی ص۴۳ ـ ۴۴؛ صدرایی خویی، ص۱۷؛ نیکوبرش، ص۴۶ ـ ۴۷</ref> کی وجہ حالات نا امن ہونے کے سبب [[نجف اشرف]] واپس لوٹ گئے<ref>بامداد، ج۲، ص۲۷۵</ref> اور دوبارہ [[آخوند خراسانی]] کے درس میں شریک ہونے لگے اور ان کے علاوہ [[سید محمد کاظم طباطبایی یزدی]] درس میں بھی شرکت کرتے رہے۔ البتہ وہ انقلاب مشروطہ کے موافقین و مخالفین کے اختلاف و نزاع سے دور رہنے کی غرض سے کچھ ماہ کے بعد [[کربلا]] چلے گئے۔<ref>کریمی جهرمی، ص۵۵</ref>  

وہ تقریبا ۸ سال تک [[کربلا]] میں رہے اور اسی زمانہ میں وہ حائری کے لقب سے ملقب ہوئے۔ انہوں نے کربلا میں تدریس کرنا شروع کر دی اور مشروطہ کے سلسلہ کی صف آرایی سے محفوظ رہنے اور اس معاملہ میں اپنی بے طرفی ثابت کرنے کی غرض سے ایک کتاب [[آخوند خراسانی]] کی اور ایک کتاب [[سید محمد کاظم یزدی]] کی تدریس کیا کرتے تھے۔<ref>کریمی جهرمی، ص۵۵ ـ ۵۶</ref>
وہ تقریبا ۸ سال تک [[کربلا]] میں رہے اور اسی زمانہ میں وہ حائری کے لقب سے ملقب ہوئے۔ انہوں نے کربلا میں تدریس کرنا شروع کر دی اور مشروطہ کے سلسلہ کی صف آرایی سے محفوظ رہنے اور اس معاملہ میں اپنی بے طرفی ثابت کرنے کی غرض سے ایک کتاب [[آخوند خراسانی]] کی اور ایک کتاب [[سید محمد کاظم طباطبایی یزدی]] کی تدریس کیا کرتے تھے۔<ref>کریمی جہرمی، ص۵۵ ـ ۵۶</ref>

==ایران واپسی==
==ایران واپسی==
گمنام صارف