مندرجات کا رخ کریں

"عبد الکریم حائری" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 63: سطر 63:
انہوں نے اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے لئے ۱۲۹۸ ق میں اپنی والدہ کے ہمراہ [[عراق]] کا سفر کیا۔ پہلے وہ [[کربلا]] گئے اور وہاں تقریبا دو سال تک فاضل اردکانی کے زیر نظر اس سلسلہ کو آگے بڑھایا۔ [[فقہ]] و [[اصول فقہ]] کے سطوح کے دروس کو وہاں پڑھا۔<ref>کریمی جهرمی، ص۲۳ ـ ۲۴</ref> اس کے بعد انہوں نے اپنے تعلیمی سلسلہ کو آگے اور میرزا محمد حسن شیرازی سے استفادہ کرنے کے لئے [[سامرا]] کا رخ کیا۔<ref>حائری یزدی، مرتضی، ص۸۰ ـ ۸۲</ref>  
انہوں نے اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے لئے ۱۲۹۸ ق میں اپنی والدہ کے ہمراہ [[عراق]] کا سفر کیا۔ پہلے وہ [[کربلا]] گئے اور وہاں تقریبا دو سال تک فاضل اردکانی کے زیر نظر اس سلسلہ کو آگے بڑھایا۔ [[فقہ]] و [[اصول فقہ]] کے سطوح کے دروس کو وہاں پڑھا۔<ref>کریمی جهرمی، ص۲۳ ـ ۲۴</ref> اس کے بعد انہوں نے اپنے تعلیمی سلسلہ کو آگے اور میرزا محمد حسن شیرازی سے استفادہ کرنے کے لئے [[سامرا]] کا رخ کیا۔<ref>حائری یزدی، مرتضی، ص۸۰ ـ ۸۲</ref>  


سامرا میں عبد الکریم حائری کا دورہ تعلیمی ۱۳۰۰ سے ۱۳۱۲ ق پر محیط ہے جس میں پہلے دو سے تین سال انہوں نے سطوح عالی کے فقہ و اصول کے دروس [[شیخ فضل اللہ نوری]]، میرزا ابراہیم محلاتی زیرازی، میرزا مہدی شیرازی جیسے اساتذہ کے محضر میں مکمل کئے۔ اس کے بعد فقہ و اصول کے درس خارج کے لئے سید محمد فشارکی اصفہانی اور میرزا محمد تقی شیرازی اور کچھ مدت تک [[میرزا محمد حسن شیرازی]] کے دروس میں شرکت کی<ref>حائری یزدی، مرتضی، ص۸۷ ـ ۸۸ و ۹۳ ـ ۹۴</ref> اور [[میرزا حسین نوری]] کے [[اجازہ روایت]] حاصل کیا۔<ref>حبیب آبادی، ج۶، ص۲۱۱۸</ref>  
[[سامرا]] میں عبد الکریم حائری کا دورہ تعلیمی ۱۳۰۰ سے ۱۳۱۲ ق پر محیط ہے جس میں پہلے دو سے تین سال انہوں نے سطوح عالی کے فقہ و اصول کے دروس [[شیخ فضل اللہ نوری]]، میرزا ابراہیم محلاتی زیرازی، میرزا مہدی شیرازی جیسے اساتذہ کے محضر میں مکمل کئے۔ اس کے بعد فقہ و اصول کے درس خارج کے لئے سید محمد فشارکی اصفہانی اور میرزا محمد تقی شیرازی اور کچھ مدت تک [[میرزا محمد حسن شیرازی]] کے دروس میں شرکت کی<ref>حائری یزدی، مرتضی، ص۸۷ ـ ۸۸ و ۹۳ ـ ۹۴</ref> اور [[میرزا حسین نوری]] کے [[اجازہ روایت]] حاصل کیا۔<ref>حبیب آبادی، ج۶، ص۲۱۱۸</ref>  


سید محمد فشارکی اور عبد الکریم حائری نے میرزای بزرگ (متوفی ۱۳۱۲ ق) کے انتقال کے چند ماہ کے بعد سامرا سے نجف اشرف نقل مکان کیا۔<ref>شریف رازی، ج۱، ص۲۸۳ ـ ۲۸۴</ref> حائری نجف اشرف میں سید محمد فشارکی اور آخوند خراسانی<ref>استادی، ص۵۱</ref> کے دروس میں شرکت کیا کرتے تھے اور وہ سید محمد فشارکی کے آخر عمر میں ان کی دیکھ بھال اور مراقبت کیا کرتے تھے۔<ref>حائری یزدی، مرتضی، ص۳۹ و ۸۷ ـ ۸۸</ref>
سید محمد فشارکی اور عبد الکریم حائری نے میرزای بزرگ (متوفی ۱۳۱۲ ق) کے انتقال کے چند ماہ کے بعد سامرا سے [[نجف اشرف]] نقل مکان کیا۔<ref>شریف رازی، ج۱، ص۲۸۳ ـ ۲۸۴</ref> حائری نجف اشرف میں سید محمد فشارکی اور آخوند خراسانی<ref>استادی، ص۵۱</ref> کے دروس میں شرکت کیا کرتے تھے اور وہ سید محمد فشارکی کے آخر عمر میں ان کی دیکھ بھال اور مراقبت کیا کرتے تھے۔<ref>حائری یزدی، مرتضی، ص۳۹ و ۸۷ ـ ۸۸</ref>


===ایران واپسی===
===ایران واپسی===
گمنام صارف