مندرجات کا رخ کریں

"عتبات عالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 7: سطر 7:


== نجف ==
== نجف ==
[[نجف اشرف|نجف]] عراق کے صوبہ نجف کا دارالحکومت، [[شیعہ|شیعیان]] [[عراق]] کی سیاسی قوت کا مرکز اور  [[شیعہ|شیعیان آل رسول]](ص) کے مقدس ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]] [[امام علی علیہ السلام|امام علی (ع)]] کا مرقد منور اور [[حوزہ نجف]] ـ جو [[شیعہ|شیعیان]] عالم کے اہم ترین علمی مراکز میں شمار ہوتا ہے ـ اسی شہر میں واقع ہیں۔ شہر [[کوفہ]] بھی ـ جو متعدد شیعہ زیارتگاہوں کا شہر ہے ـ [[نجف اشرف|نجف]] سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور تقریبا [[نجف اشرف|نجف]] سے منسلک ہوچکا ہے۔
{{اصلی|نجف}}
[[بغداد]] کے جنوب میں 160 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ شہر نجف <ref>عربخانی،‌ عتبات عالیات در روابط ایران و عثمانی قرن نوزدہم، ص ۲۳</ref> عراق کے صوبہ نجف کا دارالحکومت ہے جو عراق میں شیعوں کا علمی اور سیاسی مرکز مانا جاتا ہے۔ امیرالمؤمنین [[امام علی (ع)]] کا روضہ مبارک بھی اسی شہر میں موجود ہے جس کی وجہ سے شیعوں کے یہاں یہ شہر خاص تقدس اور احترام کا حامل ہے۔ نجف کا [[حوزہ علمیہ نجف|حوزہ علمیہ]] نیز [[اہل تشیع]] کے اہم ترین علمی مراکز میں شمار ہوتا ہے۔<ref>عربخانی،‌ عتبات عالیات در روابط ایران و عثمانی قرن نوزدہم، ص ۲۴</ref> شہر [[کوفہ]] جس میں متعدد شیعہ زیارتگاہیں موجود ہیں، [[نجف اشرف|نجف]] سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور تقریبا [[نجف اشرف|نجف]] سے منسلک ہوچکا ہے۔


*[http://www.imamali-a.com/?part=364 عَتَبۂ علویۂ مقدسہ]
*[http://www.imamali-a.com/?part=364 عَتَبۂ علویۂ مقدسہ]
سطر 13: سطر 14:
*[http://www.masjed-alkufa.net/fa/ مسجد کوفہ]
*[http://www.masjed-alkufa.net/fa/ مسجد کوفہ]
[[ملف:شهرکاظمین.jpg|تصغیر|شہر کاظمین کا ایک منظر]]
[[ملف:شهرکاظمین.jpg|تصغیر|شہر کاظمین کا ایک منظر]]
== کربلا ==
== کربلا ==
[[کربلا]] وہ سرزمین ہے جہاں [[واقعۂ عاشورا]] رونما ہوا ہے اور [[شہدائے کربلا]] سب اسی شہر میں مدفون ہیں۔ [[کربلا]] میں واقع اہم ترین مشاہد مشرفہ اور قبور مقدسہ کچھ یوں ہیں:
[[کربلا]] وہ سرزمین ہے جہاں [[واقعۂ عاشورا]] رونما ہوا ہے اور [[شہدائے کربلا]] سب اسی شہر میں مدفون ہیں۔ [[کربلا]] میں واقع اہم ترین مشاہد مشرفہ اور قبور مقدسہ کچھ یوں ہیں:
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم