مندرجات کا رخ کریں

"عتبات عالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
[[ملف:شهر سامرا.jpg|تصغیر]]
[[ملف:شهر سامرا.jpg|تصغیر]]


[[عتبات عالیہ]] ایران ، عراق،شام اور سعودی عرب  کے شہروں [[مشہد]]، [[نجف]]، [[کربلا]]،[[دمشق]] اور [[مدینے]]  میں موجود رسول خدا، آئمہ طاہرین اور مقدس ہستیوں  کے مزاروں کو کہا جاتا ہے ۔اہل تشیع کے نزدیک یہ مقامات مقدس شمار ہوتے ہیں ۔اسلئے ہر سال لاکھوں اہل تشیع  ان مزارات کی زیارت کیلئے دنیا کے مختلف ممالک سے ان شہروں کا رخ کرتے ہیں ۔
[[عتبات عالیہ]] سے مراد عراق کے شہر [[نجف]]، [[کربلا]]، [[کاظمین]]، اور [[سامرا]]  میں موجود آئمہ طاہرین کے مزارات ہیں۔ یہ مقامات اہل تشیع کے نزدیک خاص احترام کے حامل ہیں اسی لئے دنیا کے مختلف شہروں سے ہر سال لاکھوں شیعہ ان مقامات کی زیارت کیلئے ان شہروں کا رخ کرتے ہیں۔ بعض اوقات ان مقامات کو "عتبات مقدسہ" بھی کہا جاتا ہے۔
کبھی عتبات ‏عالیہ کو "عتابات مقدسہ" بھی کہا جاتا ہے۔


== نجف ==
== نجف ==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم