مندرجات کا رخ کریں

"برید بن معاویہ عجلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 29: سطر 29:

==منزلت==
==منزلت==
وہ  [[امام باقر]] (ع) اور [[امام صادق]] (ع) کے برجستہ ترین اور معتمد اصحاب میں تھے ۔<ref>شیخ طوسی، ص ۱۲۸ و ۱۷۱.</ref>  [[کشی|کشّی]] کے بقول وہ اپنے زمانے کے چھ نامی گرامی چھ فقہا میں سے تھے کہ جن کا تبلیغ تشیع میں نہایت مؤثر کردار رہا ان چھ فقہا کو  [[افقہ الاولین|افقہ الاوّلین]] کہا جاتا تھا <ref>کشّی، ص ۲۳۳ ؛ نوری، ج ۳، ص ۷۵۷.</ref> طبقۂ اول کے [[اصحاب اجماع]] میں سے بھی شمار ہوتے تھے۔
وہ  [[امام باقر]] (ع) اور [[امام صادق]] (ع) کے برجستہ ترین اور معتمد اصحاب میں تھے ۔<ref>شیخ طوسی، ص ۱۲۸ و ۱۷۱.</ref>  [[کشی|کشّی]] کے بقول وہ اپنے زمانے کے چھ نامی گرامی فقہا میں سے تھے کہ جن کا تبلیغ تشیع میں نہایت مؤثر کردار رہا ان چھ فقہا کو  [[افقہ الاولین|افقہ الاوّلین]] کہا جاتا تھا <ref>کشّی، ص ۲۳۳ ؛ نوری، ج ۳، ص ۷۵۷.</ref> طبقۂ اول کے [[اصحاب اجماع]] میں سے بھی شمار ہوتے تھے۔

[[ابن غضائری|ابن غَضائری]] نے انکی اس کتاب کو دیکھا تھا کہ جسے  [[علی بن عقبہ|علی بن عُقْبہ]] نے روایت کیا تھا ۔ <ref>خوئی، ج ۳، ص ۲۸۵.</ref> برید  امام باقر (ع) اور امام صادق (ع) سے کسی واسطے کے بغیر اور کبھی  [[محمد بن مسلم]] کے واسطے سے روایات نقل کرتے ہیں ۔ اسی طرح بہت سے محدثین نے ان سے روایت نقل کی ہے  ۲۰۶ روایتیں کتب شیعہ میں ان سے منقول ہیں ۔ <ref>خوئی، ج ۳، ص ۲۹۰.</ref>

گمنام صارف