مندرجات کا رخ کریں

"احمد بن علی نجاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 44: سطر 44:


== علمی  زندگی==
== علمی  زندگی==
نجاشی ابتدائی علوم اپنے والد سے حاصل کئے ۔تیرہ سال سے زیادہ عمر نہیں تھی کہ علم [[حدیث]] سے آشنا تھے ۔ قرائت [[قرآن]] کا علم  مسجد لؤلؤی کے صاحب سے حاصل کیا ۔ [[کافی]] کی کتاب [[احمد بن احمد کوفی]] کے پاس پڑھی ۔ <ref>بحرالعلوم، الفوائد الرجالیۃ، ۱۳۶۳، ج۲، ص۸۱-۸۲.</ref>
نجاشی ابتدائی علوم اپنے والد سے حاصل کی۔ تیرہ سال سے زیادہ عمر نہیں تھی کہ علم [[حدیث]] سے آشنا تھے۔ قرائت [[قرآن]] کا علم  مسجد لؤلؤی کے صاحب سے حاصل کیا۔ [[کافی]] کی کتاب [[احمد بن احمد کوفی]] کے پاس پڑھی۔<ref> بحر العلوم، الفوائد الرجالیۃ، ۱۳۶۳، ج۲، ص۸۱-۸۲.</ref>
=== اساتید و مشائخ ===
=== اساتید و مشائخ ===
نجاشی کے اساتذہ میں [[شیخ مفید]]، [[شیخ صدوق]]، [[سید مرتضی]]، [[سید رضی]] اور [[ابن غضائری]] جیسی شخصیات کا نام آتا ہے ۔
نجاشی کے اساتذہ میں [[شیخ مفید]]، [[شیخ صدوق]]، [[سید مرتضی]]، [[سید رضی]] اور [[ابن غضائری]] جیسی شخصیات کا نام آتا ہے۔
:دیگر اساتذہ :
:دیگر اساتذہ:
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
# علی بن احمد بن عباس نجاشی (والد)
# علی بن احمد بن عباس نجاشی (والد)
# احمد بن محمد بن عمران معروف ابن جندی. آقا بزرگ تہرانی اسے نجاشی کا پہلا استاد سمجھتے ہیں ۔<ref>آقابزرگ، الذریعہ الی تصانیف الشیعہ، ۱۴۰۳، ج۲، ص۴۴۹.</ref>
# احمد بن محمد بن عمران معروف ابن جندی، [[آقا بزرگ تہرانی]] انہیں نجاشی کا پہلا استاد سمجھتے ہیں۔<ref> آقا بزرگ، الذریعہ الی تصانیف الشیعہ، ۱۴۰۳، ج۲، ص۴۴۹.</ref>
# احمد بن محمد بن موسی معروف بنام ابن صلت اہوازی
# احمد بن محمد بن موسی معروف بنام ابن صلت اہوازی
# احمد بن عبدالواحد بن احمد بزاز معروف بنام ابن عبدون یا ابن حاشر‌
# احمد بن عبدالواحد بن احمد بزاز معروف بنام ابن عبدون یا ابن حاشر‌
# احمد بن علی بن عباس سیرافی معروف ابن نوح سیرافی
# احمد بن علی بن عباس سیرافی معروف ابن نوح سیرافی
# ابواسحاق ابراہیم بن مخلد
# ابو اسحاق ابراہیم بن مخلد
# القاضی ابوعبدالله جعفی
# القاضی ابو عبد الله جعفی
# ابوالحسین بن محمد بن ابی سعید
# ابو الحسین بن محمد بن ابی سعید
# حسن بن احمد بن ابراہیم
# حسن بن احمد بن ابراہیم
# حسن بن احمد بن محمد معروف ابن ہیثم عجلی
# حسن بن احمد بن محمد معروف ابن ہیثم عجلی
# حسن بن محمد بن یحیی فحام
# حسن بن محمد بن یحیی فحام
# ابوعبدالله حسین بن عبیدالله غضائری
# ابو عبد الله حسین بن عبیدالله غضائری
# حسین بن احمد بن موسی
# حسین بن احمد بن موسی
# حسین بن جعفر بن محمد مخزومی معروف ابن خمری
# حسین بن جعفر بن محمد مخزومی معروف ابن خمری
# سلامۃ بن ذکاء ابوالخیر موصلی
# سلامۃ بن ذکاء ابو الخیر موصلی
# عباس بن عمر بن عباس ابن ابی مروان
# عباس بن عمر بن عباس ابن ابی مروان
# عبدالواحد بن مہری
# عبد الواحد بن مہری
# عبدالسلام بن حسین ادیب
# عبد السلام بن حسین ادیب
# عبدالله بن محمد بن عبدالله معروف ابومحمد حذاء دعلجی
# عبد الله بن محمد بن عبدالله معروف ابو محمد حذاء دعلجی
# عثمان بن حاتم منتاب تغلبی
# عثمان بن حاتم منتاب تغلبی
# عثمان بن احمد واسطی
# عثمان بن احمد واسطی
# علی بن احمد بن محمد قمی معروف ابن ابی جید
# علی بن احمد بن محمد قمی معروف ابن ابی جید
# ابوالقاسم علی بن شبل بن اسد
# ابو القاسم علی بن شبل بن اسد
# ابوالحسن محمد بن احمد قمی
# ابو الحسن محمد بن احمد قمی
# محمدبن جعفر ادیب معروف ابوالحسن تمیمی
# محمد بن جعفر ادیب معروف ابو الحسن تمیمی
# محمد بن عثمان بن حسن معروف نصیبی معدل
# محمد بن عثمان بن حسن معروف نصیبی معدل
# محمد بن علی بن شاذان قزوینی
# محمد بن علی بن شاذان قزوینی
# محمد بن علی بن یعقوب معروف ابوالفرح قنائی کاتب۔<ref> نجاشی، رجال نجاشی، ۱۴۱۶.</ref>
# محمد بن علی بن یعقوب معروف ابو الفرح قنائی کاتب<ref> نجاشی، رجال نجاشی، ۱۴۱۶.</ref>
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


انہوں نے اپنی زندگی کا اکثر حصہ '''بغداد''' میں گزاراصرف چند مرتبہ بغداد سے باہر گئے جن میں سے اکثر سفر زیارتی تھے۔ جیسے سال ۴۰۰ ہجری میں [[نجف اشرف]] گئے کچھ مدت حرم امیر المومنین کے جوار میں رہے  ،[[سامراء]]   میں [[عسکریین]](ع) کی زیارت کیلئے گئے ۔ [[مکہ]] اور [[بصره]] بھی گئے نیز چند مرتبہاپنے اصلی وطن کوفہ بھی گئے وہاں حدیث سنی اور وہاں اجازہ لیا یا اجازہ دیا۔<ref>رک: مجیدی‌‌نسب، «تاریخ نگاری شیعہ در کتاب رجال نجاشی».</ref>
انہوں نے اپنی زندگی کا اکثر حصہ بغداد میں گزاراصرف چند مرتبہ بغداد سے باہر گئے جن میں سے اکثر سفر زیارتی تھے۔ جیسے سنہ 400 ہجری میں [[نجف اشرف]] گئے کچھ مدت حرم امیر المومنین کے جوار میں رہے، [[سامراء]] میں [[عسکریین]] (ع) کی زیارت کیلئے گئے۔ [[مکہ]] اور [[بصره]] بھی گئے نیز چند مرتبہ اپنے اصلی وطن [[کوفہ]] بھی گئے وہاں حدیث سنی اور اجازہ لیا یا اجازہ دیا۔<ref> رک: مجیدی ‌‌نسب، «تاریخ نگاری شیعہ در کتاب رجال نجاشی»</ref>


=== آثار ===
=== آثار ===
گمنام صارف