مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن موسی الکاظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 50: سطر 50:

==شہادت یا وفات==
==شہادت یا وفات==
آپ کی تاریخ شہادت کے سلسلہ میں کوئی معتبر اطلاع دسترس میں نہیں ہے، آپ کی حیات پر لکھے جانے والے مصادر میں اس موضوع کا کوئی تذکرہ موجود نہیں ہے اور علمائ و مورخین نے اس بارے میں کوئی تحقیق انجام نہیں دی ہے۔
آپ کی تاریخ شہادت کے سلسلہ میں کوئی معتبر اطلاع دسترس میں نہیں ہے، آپ کی حیات پر لکھے جانے والے مصادر میں اس موضوع کا کوئی تذکرہ موجود نہیں ہے اور علماء و مورخین نے اس بارے میں کوئی تحقیق انجام نہیں دی ہے۔
   
بعض روایات کے مطابق، مامون کی طرف داری کرنے والے ایک گروہ نے آپ کے خلاف شورش برپا کرکے آپ کو قتل کر ڈالا اور آپ کے جاننے والوں اور دوستوں نے آپ کو ری کے ایک باغ میں دفن کر دیا۔<ref>خاک پاکان، ص۳۱۴</ref>  
بعض [[روایات]] کے مطابق، [[مامون]] کی طرف داری کرنے والے ایک گروہ نے آپ کے خلاف شورش برپا کرکے آپ کو قتل کر ڈالا اور آپ کے جاننے والوں اور دوستوں نے آپ کو ری کے ایک باغ میں دفن کر دیا۔<ref>خاک پاکان، ص۳۱۴</ref>  

[[سید محسن امین عاملی]] اپنی کتاب [[اعیان الشیعہ]] میں [[بحار الانوار]] سے نقل کرتے ہیں:  
[[سید محسن امین عاملی]] اپنی کتاب اعیان الشیعہ میں [[بحار الانوار]] سے نقل کرتے ہیں:  

حمزہ بن موسی علیہ السلام اپنے بھائی [[امام علی رضا علیہ السلام]] کی خدمت کے لئے خراسان کی طرف محو سفر تھے۔ آپ ہمیشہ امام کی خدمت میں منہمک رہتے تھے اور امام کے ضروری امور کو انجام دینے کی سعی کرتے تھے۔ جب آپ سوسمر (ایک قریہ کا نام ہے جس کے محل وقوع کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے) نامی مقام پر پہچے تو مامون کے کاروندوں میں سے بعض نے ان پر حملہ کر دیا اور انہیں قتل کر ڈالا۔ آپ کے بھائی امام رضا علیہ السلام نے آپ کو ایک باغ میں دفن کیا۔<ref>امین، ج۶ ص۲۵۱</ref>  

==اولاد==
==اولاد==
گمنام صارف