مندرجات کا رخ کریں

"عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

==عزاداری کی مشروعیت==
==عزاداری کی مشروعیت==
[عزاداری] کے بارے میں [[سنی]] اور [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف موجود ہے۔ اہل سنت کے بعض علماء، بالخصوص حنبلی مذہب سے تعلق رکھنے والے، عزاداری کو [[حرام]] اور [[بدعت]] سمجھتے ہیں، اس کے مقابلے میں شیعہ علماء نے عزاداری کی حمایت میں بہت ساری کتابیں تحریر کی ہیں۔ انہی کتابوں میں سے ایک ''اقناع اللائم علی اقامہ المآتم'' ہے جو سید محسن امین کی تالیف ہے۔<ref>مظاہری، «عزاداری»، در فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۶.</ref>
[[عزاداری]] کے بارے میں [[سنی]] اور [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف موجود ہے۔ اہل سنت کے بعض علماء، بالخصوص حنبلی مذہب سے تعلق رکھنے والے، عزاداری کو [[حرام]] اور [[بدعت]] سمجھتے ہیں، اس کے مقابلے میں شیعہ علماء نے عزاداری کی حمایت میں بہت ساری کتابیں تحریر کی ہیں۔ انہی کتابوں میں سے ایک ''اقناع اللائم علی اقامہ المآتم'' ہے جو سید محسن امین کی تالیف ہے۔<ref>مظاہری، «عزاداری»، در فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۶.</ref>

عزاداری کی مشرعیت پر شیعہ علماء مختلف دلائل پیش کرتے ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں:
عزاداری کی مشرعیت پر شیعہ علماء مختلف دلائل پیش کرتے ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں:
* [[حضرت یعقوب|حضرت یعقوب(ع)]] کی عزاداری، [[آیت مودت]] اور حفظ [[شعائر|شعائر الہی]]؛ عزاداری کی مشروعیت پر قرآنی دلائل میں سے ہیں۔<ref>رجبي، پاسخ بہ شبہات عزاداري، ص ۳۸</ref>
* [[حضرت یعقوب|حضرت یعقوب(ع)]] کی عزاداری، [[آیت مودت]] اور حفظ [[شعائر|شعائر الہی]]؛ عزاداری کی مشروعیت پر قرآنی دلائل میں سے ہیں۔<ref>رجبي، پاسخ بہ شبہات عزاداري، ص ۳۸</ref>
* معصومین کی مختلف احادیث اور ان کی عملی سیریت جیسے پیغمبر اکرم(ص) کی حضرت [[حمزۃ بن عبدالمطلب|حمزہ سیدالشہداء]] اور [[امام حسین(ع)]] کیلئے عزاداری کرنا۔ <ref>امین، اقناع اللائم علی اقامة المآتم،۱۴۱۸ق، ص ۲۹۱</ref>
* [[معصومین]] کی مختلف احادیث اور ان کی عملی سیریت جیسے پیغمبر اکرم(ص) کی حضرت [[حمزۃ بن عبدالمطلب|حمزہ سیدالشہداء]] اور [[امام حسین(ع)]] کیلئے عزاداری کرنا۔ <ref>امین، اقناع اللائم علی اقامة المآتم،۱۴۱۸ق، ص ۲۹۱</ref>
* معصومین کے اصحاب کی سیرت؛<ref>امین، اقناع اللائم علی اقامۃ المآتم،۱۴۱۸ق، ص ۲۱۸-۱۸۸</ref>
* معصومین کے اصحاب کی سیرت؛<ref>امین، اقناع اللائم علی اقامۃ المآتم،۱۴۱۸ق، ص ۲۱۸-۱۸۸</ref>
* عزاداری ایک عقلانی امر ہے جس پر [[اباحہ|اصل اباحہ]](یعنی ہر کام جس کے بارے میں شریعت میں کوئی ممانعت نہ آئی ہو وہ کام جایز ہے) دلالت کرتی ہے۔<ref>امین، اقناع اللائم علی اقامۃ المآتم،۱۴۱۸ق، ص ۵۳.</ref>

17

ترامیم