مندرجات کا رخ کریں

"عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا ازالہ ،  12 اکتوبر 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''عزاداری''' سے مراد دینی شخصیات جیسے [[پیغمبر اکرم(ص)]] یا [[ائمہ معصومین(ع)]] خاص کر [[امام حسین(ع)]] کی [[شہادت]] کے سوگ میں منعقد ہونے والے رسومات کو کہا جاتا ہے جسے عموما '''ماتم داری''' سے تعبیر کرتے ہیں۔ عزاداری مذکورہ شخصیات سے اظہار ہمدردی اور ان پر آنے والی مصیبتوں کو یاد کرنے کیلئے منعقد کی جاتی ہے جو ہر قوم و ملت کے یہاں مختلف انداز اور مختلف رسومات کے ذریعے انجام پاتی ہیں۔
'''عزاداری''' سے مراد دینی شخصیات جیسے [[پیغمبر اکرم(ص)]] یا [[ائمہ معصومین(ع)]] خاص کر [[امام حسین(ع)]] کی [[شہادت]] کے سوگ میں منعقد ہونے والے رسومات ہے جسے عموما '''ماتم داری''' سے تعبیر کرتے ہیں۔ عزاداری مذکورہ شخصیات سے اظہار ہمدردی اور ان پر آنے والی مصیبتوں کو یاد کرنے کیلئے منعقد کی جاتی ہے جو ہر قوم و ملت کے یہاں مختلف انداز اور مختلف رسومات کے ذریعے انجام پاتی ہیں۔


==عزاداری کی مشروعیت==
==عزاداری کی مشروعیت==
عزاداری کے بارے میں [[سنی]] اور [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف موجود ہے۔ اہل سنت کے بعض علماء، بالخصوص حنبلی مذہب سے تعلق رکھنے والے، عزاداری کو [[حرام]] اور [[بدعت]] سمجھتے ہیں، اس کے مقابلے میں شیعہ علماء عزاداری کی حمایت میں بہت ساری کتابیں تحریر کی ہیں۔ انہی کتابوں میں سے ایک ''اقناع اللائم علی اقامہ المآتم'' ہے جو سید محسن امین کی تالیف ہے۔<ref>مظاہری، «عزاداری»، در فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۶.</ref>
عزاداری کے بارے میں [[سنی]] اور [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف موجود ہے۔ اہل سنت کے بعض علماء، بالخصوص حنبلی مذہب سے تعلق رکھنے والے، عزاداری کو [[حرام]] اور [[بدعت]] سمجھتے ہیں، اس کے مقابلے میں شیعہ علماء نے عزاداری کی حمایت میں بہت ساری کتابیں تحریر کی ہیں۔ انہی کتابوں میں سے ایک ''اقناع اللائم علی اقامہ المآتم'' ہے جو سید محسن امین کی تالیف ہے۔<ref>مظاہری، «عزاداری»، در فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۶.</ref>


عزاداری کی مشرعیت پر شیعہ علماء مختلف دلائل پیش کرتے ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں:
عزاداری کی مشرعیت پر شیعہ علماء مختلف دلائل پیش کرتے ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں:
گمنام صارف