مندرجات کا رخ کریں

"عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

20 بائٹ کا ازالہ ،  13 فروری 2017ء
م
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 7: سطر 7:
بعض ایران میں رہنے والے اہل سنت، بالخصوص شافعی مذہب نے پانچویں صدی کے بعد، عاشورا کی مجالس برپا کرنے میں شیعہ کی مدد کی اور حتی کہ خود الگ بھی عزاداری کا اہتمام کیا. اس طرح عزاداری میں اختلاف کم ہو گیا، یہاں تک کہ صفوی دور میں عزاداری زیادہ ہونے لگی اور ذکر مصیبت اور مجلس سے بڑھ کر خاص آداب اورتشریفات عزاداری میں اضافہ ہو گئے. یہی قاجار کے زمانے تک چلتا رہا. <ref> مظاهری، «عزاداری»، در فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۶ و ۳۴۷.</ref>

==جذبہ==
==جذبہ==
عزاداری، دینی جذبے کے ساتھ، جیسے آئمہ معصومین(ع) کے ساتھ محبت اور انکی مصیبت میں غم واندوہ کا اظہار اور مجالس برپا کرنے کا نام ہے. <ref>مظاهری، «عزاداری»، در فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۵.</ref>
عزاداری، دینی جذبے کے ساتھ، جیسے ائمہ معصومین(ع) کے ساتھ محبت اور ان کی مصیبت میں غم واندوہ کا اظہار اور مجالس برپا کرنے کا نام ہے. <ref>مظاهری، «عزاداری»، در فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۵.</ref>
اہل تشیع امام حسین(ع) اور آپ کے اصحاب کا سوگ منانے کے لئے محرم کے مہینے میں عزاداری مناتے ہیں. اور اسی طرح دوسرے آئمہ معصومین(ع) کی شہادت کے موقع پر بھی عزاداری منائی جاتی ہے. [[امام علی(ع)]] کی شہادت کے لئے ١٩ سے ٢١ رمضان تک عزاداری کے سلسلے میں مجالس منعقد ہوتی ہیں.  
اہل تشیع امام حسین(ع) اور آپ کے اصحاب کا سوگ منانے کے لئے محرم کے مہینے میں عزاداری کرتے ہیں. اور اسی طرح دوسرے ائمہ معصومین(ع) کی شہادت کے موقع پر بھی عزاداری کی جاتی ہے. [[امام علی(ع)]] کی شہادت کے لئے ١٩ سے ٢١ رمضان تک عزاداری کے سلسلے میں مجالس منعقد ہوتی ہیں.  
تاریخی اخبار کے مطابق، شیعہ اور دوسرے لوگوں نے آئمہ معصومین(ع) کے دنیا میں جانے کے بعد عزاداری کی. یہ عزاداری، بعض اوقات ٧ دن کی چھٹی اور کالا لباس پہن کر اور مرثیہ و نوحے پڑھ کر منائی گئی اور بعض اوقات کالے کپڑے پہن کر اور دفاتر اور مرکزی اماکن کی چھٹی کر کے عزاداری منائی گئی ہے.<ref> گلی زواره، «عزاداری»، در دائرة المعارف تشیع، ۱۳۹۰ش، ص ۲۶۷.</ref>  
تاریخی اخبار کے مطابق، شیعہ اور دوسرے لوگوں نے ائمہ معصومین(ع) کے دنیا میں جانے کے بعد عزاداری کی. یہ عزاداری، بعض اوقات ٧ دن کی چھٹی اور کالا لباس پہن کر اور مرثیہ و نوحے پڑھ کر کی گئی اور بعض اوقات کالے کپڑے پہن کر اور دفاتر اور مرکزی اماکن کی چھٹی کر کے عزاداری کی گئی ہے.<ref> گلی زواره، «عزاداری»، در دائرة المعارف تشیع، ۱۳۹۰ش، ص ۲۶۷.</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف