مندرجات کا رخ کریں

"عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

183 بائٹ کا اضافہ ،  11 فروری 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
(نیا صفحہ: سوگ اور عزاداری، دین کی بڑی شخصیات جیسے آئمہ معصومین(ع) بالخصوص امام حسین(ع) کے لئے ہر مذہب میں خا...)
 
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سوگ اور عزاداری، دین کی بڑی شخصیات جیسے آئمہ معصومین(ع) بالخصوص [[امام حسین(ع)]] کے لئے ہر مذہب میں خاص طریقے سے منائی جاتی ہے. اور عزاداری میں آئمہ معصومین(ع) کے ساتھ محبت کا اقرار اور انکی مصیبت پر غم واندوہ کا اظہار کرنے کے لئے مجلس کا اہتمام کیا جاتا ہے.  
[[ملف:عزاداری.jpg|تصغیر|عزاداری]]
عزاداری اور سوگ، دین کی بڑی شخصیات جیسے آئمہ معصومین(ع) بالخصوص [[امام حسین(ع)]] کے لئے ہر مذہب میں خاص طریقے سے منائی جاتی ہے. اور عزاداری میں آئمہ معصومین(ع) کے ساتھ محبت کا اقرار اور انکی مصیبت پر غم واندوہ کا اظہار کرنے کے لئے مجلس کا اہتمام کیا جاتا ہے.  
==عزاداری کے عقیدے==
==عزاداری کے عقیدے==
عزاداری کے بارے میں [[سنی]] اور [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف موجود ہے. اہل سنت کے بعض علماء، بالخصوص حنبلی مذہب سے تعلق رکھنے والے، عزاداری کو حرام اور بدعت سمجھتے ہیں، اس کے مقابلے میں شیعہ علماء نے بہت رسالہ، اور کتابیں عزاداری کی حمایت میں لکھی ہیں، مثال کے طور پر ''اقناع اللائم علی اقامہ المآتم'' کہ جس کے مولف سید محسن امین ہیں. <ref>مظاهری، «عزاداری»، در فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۶.</ref>

سطر 9: سطر 10:
اہل تشیع امام حسین(ع) اور آپ کے اصحاب کا سوگ منانے کے لئے محرم کے مہینے میں عزاداری مناتے ہیں. اور اسی طرح دوسرے آئمہ معصومین(ع) کی شہادت کے موقع پر بھی عزاداری منائی جاتی ہے. [[امام علی(ع)]] کی شہادت کے لئے ١٩ سے ٢١ رمضان تک عزاداری کے سلسلے میں مجالس منعقد ہوتی ہیں.  

تاریخی اخبار کے مطابق، شیعہ اور دوسرے لوگوں نے آئمہ معصومین(ع) کے دنیا میں جانے کے بعد عزاداری کی. یہ عزاداری، بعض اوقات ٧ دن کی چھٹی اور کالا لباس پہن کر اور مرثیہ و نوحے پڑھ کر منائی گئی اور بعض اوقات کالے کپڑے پہن کر اور دفاتر اور مرکزی اماکن کی چھٹی کر کے عزاداری منائی گئی ہے.<ref> گلی زواره، «عزاداری»، در دائرة المعارف تشیع، ۱۳۹۰ش، ص ۲۶۷.</ref>  

==
 
==حوالہ جات==
<div class="reflist4" style="height: 220px; overflow: auto; padding: 3px" >
{{حوالہ جات|4}}
</div>
گمنام صارف