مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,682 بائٹ کا اضافہ ،  16 اپريل 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39: سطر 39:


امام رضا (ع) کے صحابی
امام رضا (ع) کے صحابی
جمیل امام صادق (ع)، امام کاظم (ع) اور امام رضا (ع) کے اصحاب میں سے ہیں۔ امام کاظم (ع) کی شہادت کے بعد کچھ عرصہ تک انہیں امام رضا (ع) کی امامت میں شک تھا۔ اس اعتبار سے انہیں واقفیہ میں شمار کیا جاتا تھا۔ انہوں نے امام رضا (ع) میں امامت کے شواہد کا مشاہدہ کرنے کے بعد وہ امام کاظم (ع) کے بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ جیسے احمد بن محمد بزنطی اور یونس بن یعقوب واقفیہ سے عدول کرکے امام رضا (ع) کی امامت سے ملحق ہوگئے۔
تالیفات
جمیل بن دراج کی تین کتابیں ذکر کی گئی ہیں۔ ایک بطور مستقل ان سے منسوب ہے جبکہ دوسری میں ان کے ساتھ مرازم بن حکیم اور تیسری میں محمد بن حمران شریک ہیں۔
ان کی مستقل تالیف شدہ کتاب کو کبھی اصل جو مجموعہ احادیث شیعہ میں اس کے اعتبار پر دلالت کرتی ہے، سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے اور کبھی کتاب سے۔ تعبیر کا یہ اختلاف اس بات کا سبب نہ ہو کہ اسے دو چیز سمجھا جائے۔
ان کی دو اور کتابوں کے نقل کرنے والے بہت سے راوی ہیں۔ نجاشی نے ان کے اور مزارم بن حکیم کی مشترکہ تالیف کو چند واسطوں کے ساتھ علی بن حدید سے نقل کیا ہے۔
حوالہ جات
نجاشی‌، ص ۱۲۶
نجاشی‌، ص ۱۲۶.
طوسی‌، رجال‌الطوسی‌، ص ۱۷۷.
خوئی، ج۵، ص۱۲۲.
کشّی‌، ص ۲۵۲.
خطیب بغدادی، ج ۱۳، ص ۳۱۶.
خوئی، ج ۵، ص ۱۲۲.
کشّی‌، ص ۲۵۱.
طوسی، الفهرست، ص ۹۴.
کشّی‌، ص ۳۷۵
ابن ‌داوود حلّی‌، ص ۶۶.
خوئی، ج ۵، ص ۱۲۴.
خوئی، ج ۵، ص ۱۱۷
کاظمی‌، ص ‌۳۱ـ ۳۳؛ اردبیلی‌، ج ‌۱، ص ‌۱۶۶ ـ ۱۶۷.
خوئی، ج ۴، ص ‌۱۵۳ ـ ۱۵۴.
خوئی، ج ۴، ص ‌۱۵۲ ـ ۱۵۳.
خوئی، ج ۵، ص ۱۲۵.
خوئی، ج ۵، ص ۱۲۵.
کشّی‌، ص ۲۵۱.
خوئی، ج ۴، ص ۱۵۳
خوئی، ج ۴، ص ۴۴۹.
خوئی، ج ۵، ص ۱۲۳.
نوری‌، ج ۶، ص ۹۶.
خوئی، ج ۵، ص ۱۲۴.
طوسی، کتاب‌الغیبه، ص ۷۱.
نجاشی، ج ۱، ص ۱۲۷.
طوسی، فهرست کتب الشیعة‌، ص ۱۱۴
نجاشی، ج ۱، ص ۱۲۷.
گمنام صارف