مندرجات کا رخ کریں

"حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 62: سطر 62:
رسول خداؐ نے اسماء بنت عمیس سے فرمایا: '''ایک برتن میں میرے لئے پانی لے آؤ''' اسماء فوراً گئیں اور ایک برتن پانی کا بھر کر لے آئیں. آپؐ نے پانی کا ایک چلو بھرا اور اسے حضرت فاطمہؑ کے سر پر ڈالا اور پھر ایک چلو بھرا اور آپؑ کے ہاتھوں پر ڈالا اور کچھ پانی آپؑ کی گردن اور بدن پر ڈالا.''' پھر فرمایا: '''خدایا فاطمہ مجھ سے ہے اور میں فاطمہ سے ہوں. پس جس طرح ہر پلیدی کو مجھ سے دور کیا اور مجھے پاک وپاکیزہ کیا ہے اسی طرح اس کو بھی پاک و طاہر کر دے'''۔ اس کے بعد فاطمہؑ سے فرمایا: یہ پانی پئیں اور اس سے اپنے منہ کو دھوئیں اور ناک میں ڈالیں اور کلی کریں. پھر پانی کا ایک اور برتن طلب کیا اور علیؑ کو بلایا اور یہی عمل دہرایا اور آپؑ کے لئے بھی اسی طرح دعا فرمائی اور پھر فرمایا:'''خداوند آپ دونوں کے دلوں کو ایک دوسرے کے لئے نزدیک اور مہربان کرے اور آپکی نسل کو مبارک اور آپکے کاموں کی اصلاح فرمائے'''. <ref> یوسفی غروی، محمد ہادی؛ موسوعۃ التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۵</ref>

==پیغمبرؐ کی ہمسایگی میں نقل مکان==
==پیغمبرؐ کی ہمسائیگی ==
شادی کے کچھ دن گزرنے کے بعد، پیغمبرؐ کے لئے فاطمہؑ کی دوری مشکل ہو گئی اس لئے سوچا کہ بیٹی اور داماد کو اپنے گھر میں ہی جگہ دی جائے. حارث بن نعمان جو کہ آپؐ کا صحابی تھا جب وہ اس خبر سے آگاہ ہوا تو پیغمبرؐ کے پاس آیا اور کہا:  
شادی کے کچھ دن گزرنے کے بعد [[پیغمبرؐ]] کے لئے [[فاطمہؑ]] سے دوری مشکل ہو گئی اس لئے سوچا کہ بیٹی اور داماد کو اپنے گھر میں ہی جگہ دی جائے. [[حارث بن نعمان]] جو کہ آپؐ کا صحابی تھا جب وہ اس خبر سے آگاہ ہوا تو پیغمبرؐ کے پاس آیا اور کہا:  
میرے سب گھر آپ کے نزدیک ہیں. میرے پاس جو کچھ بھی ہے سب آپ کا ہی ہے. خدا کی قسم میں چاہتا ہوں کہ میرا مال آپ لے لیں یہ اس سے بہتر ہے کہ یہ میرے پاس ہو.
میرے سب گھر آپ کے نزدیک ہیں. میرے پاس جو کچھ بھی ہے سب آپ کا ہی ہے. خدا کی قسم! میں چاہتا ہوں کہ میرا مال آپ لے لیں یہ اس سے بہتر ہے کہ یہ میرے پاس ہو.
پیغمبرؐ نے اس کے جواب میں فرمایا: خدا تمہیں اس کا اجر دے.

اس طرح سے حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ رسول خداؐ کے ہمسائے بن گئے. <ref>شہیدی، زندگانی فاطمہ زہرا، صص ۷۳-۷۲؛ نیز ر.ک: ابن سعد، طبقات، ج ۸، صص ۲۲-۲۳.</ref>

گمنام صارف