مندرجات کا رخ کریں

"جسمانی معاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ عقائد}}
{{شیعہ عقائد}}
'''معاد جسمانی''' کا معنی [[قیامت]] کے دن انسانی روح اور جسم دونوں کا ایک ساتھ ہونا ہے۔ یہ عقیدہ تمام اسلامی فرقوں کا متفقہ اور مورد [[اجماع|اتفاق]] اعتقادات میں سے ہے۔ لیکن اس کی خصوصیات اور اس کے تحقق پانے کی کیفیت میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ [[کلام|متکلمین]] معتقد ہیں کہ [[قیامت]] کے دن ہم اسی دنیاوی بدن کے ساتھ محشور ہونگے۔ ظواہر قرآن و سنت کی حجیت اس نظریے کے اثباتی دلائی میں سے ہے [[:زمرہ:فلاسفہ|فلاسفہ]] عقلی طور پر معاد کو قابل اثبات نہیں سمجھتے لیکن مثالی اور ہورقلیایی جسم کے ساتھ معاد جسمانی کے قائل ہیں۔ فلاسفہ ان دلائل کی ظواہر پر اعتقاد رکھنے کو عقلا صحیح نہیں سمجھتے اسی بنا پر [[ملاصدرا]] نے ظواہر ادلہ معاد اور فلاسفہ کے نقطہ نگاہ کے درمیان موجود تعارض کو حل کرنے کیلئے جسم مثالی کے ساتھ معاد جسمانی کا نظریہ پیش کیا۔
'''معاد جسمانی''' کا معنی [[قیامت]] کے دن انسانی روح اور جسم دونوں کا ایک ساتھ ہونا ہے۔ یہ عقیدہ تمام [[اسلامی]] فرقوں کا متفقہ اور مورد [[اجماع|اتفاق]] اعتقادات میں سے ہے۔ لیکن اس کی خصوصیات اور اس کے تحقق پانے کی کیفیت میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ [[کلام|متکلمین]] معتقد ہیں کہ [[قیامت]] کے دن ہم اسی دنیاوی بدن کے ساتھ محشور ہونگے۔ ظواہر [[قرآن]] و [[سنت]] کی حجیت اس نظریے کے اثباتی دلائی میں سے ہے [[:زمرہ:فلاسفہ|فلاسفہ]] عقلی طور پر معاد کو قابل اثبات نہیں سمجھتے لیکن مثالی اور ہورقلیایی جسم کے ساتھ معاد جسمانی کے قائل ہیں۔ فلاسفہ ان دلائل کی ظواہر پر اعتقاد رکھنے کو عقلا صحیح نہیں سمجھتے اسی بنا پر [[ملا صدرا]] نے ظواہر ادلہ معاد اور فلاسفہ کے نقطہ نگاہ کے درمیان موجود تعارض کو حل کرنے کیلئے جسم مثالی کے ساتھ معاد جسمانی کا نظریہ پیش کیا۔

==مفہوم شناسی==
==مفہوم شناسی==
كلمہ "معاد" لغت میں متعدد معانی میں رکھتا ہے منجملہ: لوٹنا، رد کرنا، پلٹانا، لوٹنے کی جگہ، دوسرا عالم، قیامت اور معاش کا متضاد وغیرہ ہیں۔ <ref>دہخدا،‌ لغت‌نامہ، ذیل کلمہ «معاد». </ref>
كلمہ "معاد" لغت میں متعدد معانی میں رکھتا ہے منجملہ: لوٹنا، رد کرنا، پلٹانا، لوٹنے کی جگہ، دوسرا عالم، [[قیامت]] اور معاش کا متضاد وغیرہ ہیں۔<ref>دہخدا،‌ لغت‌نامہ، ذیل کلمہ «معاد». </ref>

[[علم کلام|متکلمین]] کی اصطلاح میں معاد کا معنی محشور کرنا اور دوبارہ زندگی دینے کے ہیں اور یہ دو طرح سے قابل تصور ہے: جسمانى اور روحانى۔ علم کلام کی رو سے معاد جسمانی [[اسلام|دین]] کے ضروریات میں سے ہے اور اس کا انکار موجب کفر ہے۔<ref>المعاد فی الکتاب و السّنۃ، ۲۲۷- ۲۲۳؛ القول السّدید فی شرح التّجرید، ۳۸۴؛ معاد از دیدگاہ قرآن، حدیث، فلسفہ، ۱۸۸۸</ref> اس نظریے کے مطابق انسان جسم اور روح سے مرکب ہے۔ انسان اس دنیاوی عمر کے خاتمے کے ساتھ عالم برزخ میں منتقل ہوتا ہے اور جب قیامت برپا ہوتی ہے تو ایک بار پھر اسی جسم اور روح کے ساتھ اپنے اعمال کی حساب و کتاب دینے کیلئے خدا کے حضور محشور ہونگے۔ نیکوکار بہشت میں نعمات سے لطف اندوز ہونگے جبکہ گناہکار کو اپنے کئے کی سزا بگتنا پڑے گا۔<ref>فرہنگ شیعہ، ص: ۴۱۳</ref>

گمنام صارف