مندرجات کا رخ کریں

"کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  28 مئی 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی و حذف از مبدا ویرایش)
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
* '''دنیا میں حضرت فاطمہؑ کی نسل کی فراوانی'''
* '''دنیا میں حضرت فاطمہؑ کی نسل کی فراوانی'''


آج دنیا کے مختلف ملکوں میں حضرت فاطمہؑ کی نسل سے [[سادات]] کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ مثلا [[ایران]] اور دیگر عربی ممالک کے علاوہ مغرب ([[تونس]] اور [[مراکش]]) میں [[ادریس بن عبداللہ بن حسن]] نے [[ادریسی|ادریسوں]] کی حکومت قائم کی جو اب بھی موجود ہے۔ [[انڈونیشیا]] میں حبشی اور [[علوی]] خاندان کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ [[یمن]] میں [[امام حسنؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی نسل سے بہت سارے سادادت موجود ہیں۔ [[مصر]] کے شہر اسوان میں "جعافرہ" کے نام سے ایک بہت بڑا قبیلہ ہے جو [[امام جعفر صادقؑ]] سے منسوب ہیں۔ [[ہندوستان]] اور [[پاکستان]] میں [[رضوی سادات|رضوی]] و [[نقوی سادات|نقوی]] سادات موجود ہیں۔<ref> داغر، مصادر الدراسخ الأدبيۃ، ۱۹۸۳م، ج۴، ص۳۶۴-۳۶۶.</ref>
آج دنیا کے مختلف ملکوں میں حضرت فاطمہؑ کی نسل سے [[سادات]] کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ مثلا [[ایران]] اور دیگر عربی ممالک کے علاوہ مغرب ([[تونس]] اور [[مراکش]]) میں [[ادریس بن عبداللہ بن حسن]] نے [[ادریسی|ادریسوں]] کی حکومت قائم کی جو اب بھی موجود ہے۔ [[انڈونیشیا]] میں حبشی اور [[علوی]] خاندان کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ [[یمن]] میں [[امام حسنؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی نسل سے بہت سارے سادات موجود ہیں۔ [[مصر]] کے شہر اسوان میں "جعافرہ" کے نام سے ایک بہت بڑا قبیلہ ہے جو [[امام جعفر صادقؑ]] سے منسوب ہیں۔ [[ہندوستان]] اور [[پاکستان]] میں [[رضوی سادات|رضوی]] و [[نقوی سادات|نقوی]] سادات موجود ہیں۔<ref> داغر، مصادر الدراسخ الأدبيۃ، ۱۹۸۳م، ج۴، ص۳۶۴-۳۶۶.</ref>


==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ صفحات==
گمنام صارف