گمنام صارف
"کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←ذریت رسول خدا
imported>Mabbassi م (←منابع) |
imported>Mabbassi م (←ذریت رسول خدا) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
==ذریت رسول خدا== | ==ذریت رسول خدا== | ||
سورۂ کوثر کے شان نزول میں ذکر ہونے والی روایات اس بات کی بیانگر ہیں کہ عاص بن وائل نے [[رسول اللہ]] کے بیٹے کی وفات پر ملال کے بعد آپ کو ابتر(لاولد) کا طعنہ دیا تو اللہ کی جانب سے اپنے رسول کی قلبی تسلی و تشفی کی خاطر سورۂ کوثر نازل ہوا<ref>واحدی،أسباب نزول القرآن، ص: 494</ref> ۔ اس بنا پر یہ سورہ مستقبل میں [[رسول اللہ]] کی کثرت ذریت کی طرف ناظر ہے۔ اسی وجہ سے مفسرین نے رسول اللہ کی کثرتِ ذریت کو کوثر کے معانی میں سے ذکر کیا ہے ۔ جو حقیقت میں بیان مصداق ہے۔ بعض روایات کے مطابق رسول اللہ کی نسل ان کی بیٹی حضرت فاطمہ سے قرار پائی ہے۔ اسی وجہ سے [[امام حسن]] اور [[امام حسین]] کو رسول اللہ کے بیٹے کہا جاتا ہے نیز روایات میں بھی رسول خدا نے انہیں اپنا بیٹا کہا ہے<ref>بخاری، باب قول النبي صلى الله عليه و سلم للحسن بن علي رضي الله عنهما ،2/961،962؛3/1369دار ابن كثير ، اليمامہ - بيروت. أبو بكر محمد بن الحسين بن عبد الله الآجُرِّيُّ البغدادي (المتوفى: 360هـ)، الشريعہ،5/2141/1624، دار الوطن - الرياض / السعوديہ</ref>۔جن افراد کا نسب [[حضرت فاطمہ]] کے ذریعے [[رسول اللہ]] تک منتہی ہوتا ہو انہیں فاطمی سادات میں کہا جاتا ہے ۔ اس وقت ایران و عراق میں فاطمی سادات کی کثیر تعداد آباد ہے نیز دنیا کے اکثر گوش و کنار میں بھی فاطمی سادات آباد ہیں۔ مثلا: | |||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
*تیونس اور مراکش میں ادریس بن عبدالله بن حسن نے جب شیعہ حکومت قائم کی تو اس کے بعد سے لے کر اب تک وہاں انکی نسل موجود ہے۔ | *تیونس اور مراکش میں ادریس بن عبدالله بن حسن نے جب شیعہ حکومت قائم کی تو اس کے بعد سے لے کر اب تک وہاں انکی نسل موجود ہے۔ |