مندرجات کا رخ کریں

"کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

165 بائٹ کا اضافہ ،  28 دسمبر 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
[[کوثر]] خیر کثیر کے معنا میں ہے۔ یہ لفظ کثیر کے ساتھ لفظی ارتباط رکھتا ہے اور [[قرآن کریم]] میں یہ لفظ صرف ایک بار  [[سورت کوثر]] میں آیا ہے  ۔روایات کی روشنی میں دیکھا جائے تو کوثر سے بہت سے معانی مراد لئے گئے ہیں۔ لیکن معروف ترین معانی میں سے [[جنت]] میں [[رسول اللہ]]  کیلئے کوثر نام کی ایک نہر کا مخصوص ہونا اور ذریت اور نسل [[رسول خدا]] بھی مذکور  ہے ۔
[[کوثر]] خیر کثیر کے معنا میں ہے۔ یہ لفظ کثیر کے ساتھ لفظی ارتباط رکھتا ہے اور [[قرآن کریم]] میں یہ لفظ صرف ایک بار  [[سورت کوثر]] میں آیا ہے  ۔کوثر سے مراد کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔ خیر کثیر،جنت کی نہر،جنت کا حوض اورذریت  اور دیگر کگئ معانی ذکر کئے گئے ہیں ان میں سے کچھ ایسے معانی ہیں جنکی جانب روایات میں اشارہ موجود ہے۔ معروف ترین معانی میں سے [[جنت]] میں [[رسول اللہ]]  کیلئے کوثر نام کی ایک نہر کا مخصوص ہونا اور خیر کثیر  مذکور  ہیں ۔
==لغوی معنا==
==لغوی معنا==
کثر کا مادہ قلت کا عکس یعنی کثرت کا معنا بیان کرتا ہے اسی سے کثیر آتا ہے۔ وصفی معنا میں مزید کثرت بیان کرنے کیلئے اس میں '''واو''' کا اضافہ کر کے '''فوعل''' کے وزن پر  لایا جاتا ہے ۔<ref>معجم مقاييس اللغہ لابن فارس (5/ 160) الكاف والثاء والراء</ref>جنت کی ایسی نہر جس سے اور نہریں نکلتی ہیں۔بعض کے نزدیک وہ خیر کثیر ہے جو خدا کی جانب سے رسول اللہ کو عطا کی گئی۔سخی شخص کو کوثر کہا جاتا ہے۔<ref> راغب اصفہانی، المفردات في غريب القرآن (ص: 703)</ref>

گمنام صارف