مندرجات کا رخ کریں

"کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

38 بائٹ کا اضافہ ،  28 دسمبر 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[کوثر]] خیر کثیر کے معنا میں ہے۔ یہ لفظ کثیر کے ساتھ لفظی ارتباط رکھتا ہے اور [[قرآن کریم]] میں یہ لفظ صرف ایک بار  [[سورت کوثر]] میں آیا ہے  ۔روایات کی روشنی میں اس کے بہت سے معانی بیان ہوئے ہیں لیکن معروف ترین معانی میں سے [[جنت]] میں [[رسول اللہ]]  کیلئے کوثر نام کی ایک نہر کا مخصوص ہونا ہے اور ذریت رسول خدا بھی ذکر کیا جاتا ہے ۔
[[کوثر]] خیر کثیر کے معنا میں ہے۔ یہ لفظ کثیر کے ساتھ لفظی ارتباط رکھتا ہے اور [[قرآن کریم]] میں یہ لفظ صرف ایک بار  [[سورت کوثر]] میں آیا ہے  ۔روایات کی روشنی میں دیکھا جائے تو کوثر سے بہت سے معانی مراد لئے گئے ہیں۔ لیکن معروف ترین معانی میں سے [[جنت]] میں [[رسول اللہ]]  کیلئے کوثر نام کی ایک نہر کا مخصوص ہونا اور ذریت اور نسل [[رسول خدا]] بھی مذکور  ہے ۔
==لغوی معنا==
==لغوی معنا==
کثر کا مادہ قلت کا عکس یعنی کثرت کا معنا بیان کرتا ہے اسی سے کثیر آتا ہے۔ وصفی معنا میں مزید کثرت بیان کرنے کیلئے اس میں '''واو''' کا اضافہ کر کے '''فوعل''' کے وزن پر  لایا جاتا ہے ۔<ref>معجم مقاييس اللغہ لابن فارس (5/ 160) الكاف والثاء والراء</ref>جنت کی ایسی نہر جس سے اور نہریں نکلتی ہیں۔بعض کے نزدیک وہ خیر کثیر ہے جو خدا کی جانب سے رسول اللہ کو عطا کی گئی۔سخی شخص کو کوثر کہا جاتا ہے۔<ref> راغب اصفہانی، المفردات في غريب القرآن (ص: 703)</ref>

گمنام صارف