گمنام صارف
"کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←ذریت رسول خدا) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
==ذریت رسول خدا== | ==ذریت رسول خدا== | ||
جس شخص کا نسب [[حضرت فاطمہ]] کے ذریعے [[رسول اللہ]] تک منتہی ہوتا ہو اسے فاطمی سادات میں سے شمار کیا جاتا ہے ۔ اس وقت ایران و عراق میں فاطمی سادات کی مختلف شاخوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے اکثر گوش و کنار میں فاطمی سادات آباد ہیں۔ مثلا: | |||
جس شخص کا نسب | {{ستون آ|2}} | ||
*تیونس و مراکش میں ادریس بن عبدالله بن حسن نے جب شیعہ حکومت قائم کی تو اس کے بعد سے لے کر اب تک وہاں انکی نسل موجود ہے۔ *یمن کے ملک میں حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین کی نسل کی شاخیں آباد ہیں۔ | |||
*سوڈان اور مصر میں حضرت امام جعفر صادق کی نسل کا ایک بہت بڑا طائفہ جعافر کے نام سے آباد ہے۔ | |||
*برصغیر پاک وہند میں حسینی ،نقوی ،رضوی،کاظمی،زیدی سادات کثیر تعداد میں مختلف علاقوں میں آباد ہیں۔ | |||
*.... | |||
*... | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |