مندرجات کا رخ کریں

"بلال حبشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 80: سطر 80:
==وفات==
==وفات==
[[ملف:مقبره بلال حبشی.jpg|تصغیر|بلال کا مقبرہ قبرستان [[باب الصغیر]] (دمشق)]]
[[ملف:مقبره بلال حبشی.jpg|تصغیر|بلال کا مقبرہ قبرستان [[باب الصغیر]] (دمشق)]]
اکثر منابع کے مطابق آپ کی وفات [[سنہ 20 ہجری]] کے بعد [[دمشق]] میں ہوئی ہے.<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ طبری، تاریخ، ج۴، ص۱۱۲؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۴</ref> لیکن سنہ 17، 18 اور 21 بھی ذکر ہوئے ہیں.<ref> طوسی، رجال، ص۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج ۱، ص۱۷۹؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۳۳، ۴۷۶-۴۷۹؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج ۱، ص۲۴۴</ref> اور کچھ منابع میں بیان ہوا ہے کہ آپ طاعون کی بیماری سے دنیا سے گئے ہیں.<ref> طوسی، رجال، ص۸؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۷۶؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج۴، ص۲۹۰؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج۱، ص۳۲۷</ref>
اکثر منابع کے مطابق آپ کی وفات [[سنہ 20 ہجری]] کے بعد [[دمشق]] میں ہوئی ہے.<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ طبری، تاریخ، ج۴، ص۱۱۲؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۴</ref> لیکن سنہ 17، 18 اور 21 ھ بھی ذکر ہوئے ہیں۔<ref> طوسی، رجال، ص۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج ۱، ص۱۷۹؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۳۳، ۴۷۶-۴۷۹؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج ۱، ص۲۴۴</ref> اور کچھ منابع میں بیان ہوا ہے کہ آپ طاعون کی بیماری سے دنیا سے گئے ہیں۔<ref> طوسی، رجال، ص۸؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۷۶؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج۴، ص۲۹۰؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج۱، ص۳۲۷</ref>


مشہور قول کے مطابق آپ دمشق میں [[باب الصغیر]] قبرستان میں مدفن ہیں۔<ref> طوسی، رجال، ص۹؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج ۱، ص۱۷۹؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۳۳، ۴۷۶-۴۷۹</ref> اور بعض نے کہا ہے کہ آپ باب کیسان داریا اور باب الاربعین حلب میں دفن ہوئے ہیں۔<ref> ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج ۱۰، ص۴۸۰؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج ۱، ص۲۴۴؛ نووی، تہذیب الاسماء، قسم ۱، جزء۱، ص۱۳۷؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج۱، ص۳۵۹-۳۶۰</ref> لیکن ایک قول ہے کہ جو حلب میں مدفن ہے وہ بلال کے بھائی خالد ہیں۔<ref> مزّی، تہذیب الکمال، ج۴، ص۲۹۱</ref>
مشہور قول کے مطابق آپ دمشق میں [[باب الصغیر]] قبرستان میں مدفون ہیں۔<ref> طوسی، رجال، ص۹؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج ۱، ص۱۷۹؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۳۳، ۴۷۶-۴۷۹</ref> اور بعض نے کہا ہے کہ آپ باب کیسان داریا اور باب الاربعین حلب میں دفن ہوئے ہیں۔<ref> ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج ۱۰، ص۴۸۰؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج ۱، ص۲۴۴؛ نووی، تہذیب الاسماء، قسم ۱، جزء۱، ص۱۳۷؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج۱، ص۳۵۹-۳۶۰</ref> لیکن ایک قول ہے کہ جو حلب میں مدفون ہیں وہ بلال کے بھائی خالد ہیں۔<ref> مزّی، تہذیب الکمال، ج۴، ص۲۹۱</ref>


آپ کی عمر کو وفات کے وقت 60 سال سے زیادہ کہا گیا ہے اور کچھ منابع میں 63، 64 اور 70 کہا گیا ہے.<ref> ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج ۱، ص۱۷۹؛ نووی، تہذیب الاسماء، قسم ۱، جزء۱، ص۱۳۷؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج ۴، ص۲۹۰</ref>
آپ کی عمر کو وفات کے وقت 60 سال سے زیادہ کہا گیا ہے اور کچھ منابع میں 63، 64 اور 70 کہا گیا ہے۔<ref> ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج ۱، ص۱۷۹؛ نووی، تہذیب الاسماء، قسم ۱، جزء۱، ص۱۳۷؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج ۴، ص۲۹۰</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف