مندرجات کا رخ کریں

"بلال حبشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 72: سطر 72:
===شام کی طرف ہجرت===
===شام کی طرف ہجرت===


اکثر مآخذ میں بلال کے پیغمبر اکرم (ص) کی وفات کے بعد اذان نہ دینے اور مدینہ سے شام جانے کی وجہ [[جہاد]] کی فضیلت جاننا اور مجاہدین کے گروہ میں شامل ہونا ہے اور آپ کی شام ہجرت [[ابوبکر]] کی حکومت <ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۶-۲۳۷؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابو نعیم، حلیۃ الاولیاء، ج۱، ص۱۵۰-۱۵۱؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج ۱، ص۱۸۱</ref> یا عمر بن خطاب کی حکومت <ref> ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۸۰-۱۸۱؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۶۷؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج ۱، ص۲۴۴</ref> کے وقت کہی گئی ہے لیکن بلال کے جنگ میں شرکت یا فتح کرنے کے بارے میں کوئی خبر نہیں ملتی۔<ref> امین، اعیان الشیعہ، ج ۳، ص۶۰۵</ref> اور بعض قول کے مطابق پیغمبر (ص) کی رحلت کے بعد بعض مقام پر پیش آنے والے واقعات پر اعتراض کرنے کے بعد وہ شام کی طرف چلے گئے۔<ref> نوری، نفس الرحمان، ص۳۷۹؛ قمی، سفینہ البحار، ج۱، ص۱۰۴۱۰۵</ref>
اکثر مآخذ میں بلال کے پیغمبر اکرم (ص) کی وفات کے بعد اذان نہ دینے اور [[مدینہ]] سے شام جانے کی وجہ [[جہاد]] کی فضیلت اور مجاہدین کے گروہ میں شامل ہونا ہے اور آپ کی شام ہجرت [[ابوبکر]] کی حکومت <ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۶-۲۳۷؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابو نعیم، حلیۃ الاولیاء، ج۱، ص۱۵۰-۱۵۱؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج ۱، ص۱۸۱</ref> یا عمر بن خطاب کی حکومت <ref> ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۸۰-۱۸۱؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۶۷؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج ۱، ص۲۴۴</ref> کے وقت کہی گئی ہے لیکن بلال کے کسی جنگ میں شرکت یا فتح کرنے کے بارے میں کوئی خبر نہیں ملتی۔<ref> امین، اعیان الشیعہ، ج ۳، ص۶۰۵</ref>
 
'''خلیفہ اول کی بیعت نہ کرنا'''
 
بعض قول کے مطابق [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی رحلت کے بعد بلال خلیفہ اول کی بیعت کے لئے تیار نہیں ہوئے۔ اسی وجہ سے عمر بن خطاب کے حکم سے انہوں نے مدینہ کو ترک کیا اور شام کی طرف ہجرت اختیار کی۔<ref> نوری، نفس الرحمان، ص۳۷۹؛ قمی، سفینہ البحار، ج۱، ص۱۰۴۱۰۵</ref>


==احادیث پیغمبر اکرم (ص) کے راوی==
==احادیث پیغمبر اکرم (ص) کے راوی==
گمنام صارف